
ایف بی آر بجلی کمرشل میٹر مالکان سے ٹیکس و...
اسلام آباد (92 نیوز) ایف بی آرکوبجلی کے کمرشل میٹروں کے مالکان سے ٹیکس وصول کرنے میں ناکامی کا سامنا۔ لاکھ 7ہزار 512 کمرشل میٹر مالکان کو نوٹس جاری کیے گئے، صرف 227 کا جواب آیا۔ رواں مالی سال کی سہ ماہی میں نوٹسوں کی بنیاد اضافی 500ارب روپے اکھٹے نہ ہوسکے۔ ایف بی آر کی جانب سے 1 لاکھ 7ہزار 512 کمرشل میٹر مالکان کونوٹس جاری کیے گئے لیکن صرف 227 کا جواب ملا۔ چالیس ہزار سرکاری اداروں کو بھی کمرشل میٹروں پر نوٹس جاری کیے گئےتھے۔ نوٹس کے ذریعے بجلی کے کمرشل میٹر ہولڈرز کو رجسٹریشن کی ہدایت … Read More