
ٹیکس فائلرز کی تعداد کم ہے ، چیئرمین ایف ب...
اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ ملک میں ٹیکس فائرلز کی تعداد کم ہے ، غیر رجسٹرڈ ادارے دو فیصد ٹیکس دےکر رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ بنیادی مسئلہ ٹیکس فائلرز کی کمی ہے ، ایمنسٹی اسکیم میں ٹیکس نا دہندگان کو بھی موقع دیا جائے گا ، پہلا موقع ہے کہ مینوفیکچرر کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کررہے ہیں، چاہتے ہیں میڈیا ہمارا شراکت دار بنے ۔ شبر زیدی نے کہا کہ ہم نے کاروبار کے … Read More