Tag Archives: ٹیکسوں


ٹیکسوں ، ملک ، آگے ، بڑھ ، وزیراعظم

ٹیکسوں کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکے گا ، ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷ شام ۱۱:۰۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے غریب طبقے کو اوپر لانے کیلئے تاجروں سے مدد مانگ لی۔ انہوں نے کہا ٹیکسوں کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکے گا۔ مہنگائی کی آگ نے عام شہریوں کو ہی نہیں وزیراعظم کو بھی پریشان کر دیا۔ عمران خان کا کہنا ہے ان کی اپنی تنخواہ سے تو گھر کا خرچ بھی پورا نہیں ہوتا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا وہ نہ تو پیسہ بنارہے ہیں نہ ہی فیکٹریاں۔ اپنے کسی بھی رشتہ دار کو کوئی سہولت بھی فراہم نہیں کر رہے۔ عمران خان نے کہا قائداعظم بادشاہوں کی طرح رہتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز