Tag Archives: ٹیکساس

عالمی مارکیٹ ‏ ٹیکساس ‏ ‏92 نیوز

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید ا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲ شام ۱۲:۱۲ شام

ٹیکساس ( 92 نیوز) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ نہ رک سکا، برینٹ کروڈ آئل کی قیمت ایک اعشاریہ دو ایک فیصد تک بڑھ گئی ہے جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ میں بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ سعودی تنصیبات پر حملوں نے خطے میں جنگ کا خطرہ بڑھا دیا ہے جس کا اثر تیل کی قیمتوں پر بھی پڑرہا ہے، عالمی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت  کاروبار کے آغاز کے وقت اڑسٹھ اعشاریہ ایک پانچ ڈالر تھی جو ایک اعشاریہ دو ایک فیصد بڑھ کر اڑسٹھ اعشاریہ آٹھ دو ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ ویسٹ ٹیکساس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا ‏ فائرنگ ‏ ‏29 افراد ہلاک ‏ نیو یارک ‏ ‏92 نیوز تڑتڑاہٹ ‏ اوہائیو ‏ ڈے ٹن ‏ ٹیکساس ‏ الپاسو ‏ جنونی شخص

امریکا میں فائرنگ سے  29  افراد ہلاک

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷ شام ۱۰:۰۷ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) امریکا میں فضا پھر گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھی ، فائرنگ کے دو واقعات میں مزید 29 افراد لقمہ اجل بن گئے ۔ اوہائیو کے شہر ڈے ٹن میں ایک بار کے باہر مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور چھبیس زخمی ہوگئے، پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ اس سے قبل ٹیکساس کے شہر الپاسو میں ایک جنونی شخص نے شاپنگ مال میں گھس کر اندھا دھند گولیاں برسا دیں جس کی زد میں آکر تین میکسیکن شہریوں سمیت بیس افراد ہلاک جبکہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی ریاست ٹیکساس شاپنگ مال فائرنگ بیس افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے واقع شاپنگ مال میں...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴ دن ۱۱:۳۴ دن

 ٹیکساس (92 نیوز) امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ایل پاسو میں واقع شاپنگ مال میں فائرنگ سے  بیس افراد ہلاک اور چھبیس زخمی ہوگئے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیم خودکار رائفل سے لیس حملہ آور نے شاپنگ مال میں داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی ۔ شاپنگ مال میں بھگدڑ مچ گئی،  لوگ جان بچانے کیلئے چھُپنے کی جگہ ڈھونڈتے رہے۔ واقعہ کے فوری بعد پولیس نے شاپنگ مال کو گھیرے میں لے لیا۔ فائرنگ کے واقعہ میں تین میکسیکن شہریوں سمیت متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز نے عمارت کا محاصرہ کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹیکساس ‏ چھوٹا طیارہ ‏ ‏10افراد ہلاک ‏92 نیوز امریکی حکام ‏ فلوریڈا ٹیک آف ‏ ایئرپورٹ ہینگر لقمہ اجل ‏

ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 10افرا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۱۲ شام ۱:۱۲ شام

ٹیکساس ( 92 نیوز)  امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے کے نتیجے میں سوار تمام دس افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی حکام کےمطابق فلوریڈاسےتعلق رکھنےوالے ڈبل انجن نجی طیارےکاڈیلس کےمقامی ایئرپورٹ سے ٹیک آف کرتے ہی ایک  انجن خراب ہوگیا اوروہ ایئرپورٹ ہینگرمیں جاگرا۔ طیارے کے گرتے ہی اسے آگ لگ گئی ،آگ کے شعلوں سے ہینگر بھی جل گیا اورطیارےمیں موجود تمام افراد لقمہ اجل بن گئے۔ حکام کے مطابق حادثے کے وقت ہینگر پر عملہ موجود نہیں تھاجبکہ انجن میں آنےوالی اچانک خرابی  کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کررہے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

حکومتی شٹ ڈاؤن ٹیکساس واشنگٹن لیفٹینٹ گورنر ڈان پٹرک، اٹارنی جنرل کین پیکسٹن ہنگامی حالات ایمرجنسی تنخواہیں

امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن 20 ویں روز میں دا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ شام ۱۲:۲۷ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکا میں دوسرا طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن تا حال برقرار ہے۔ حکومتی شٹ ڈاؤن 20 ویں روز میں داخل ہو گیا۔ امریکی صدر ٹیکساس سے واپس واشنگٹن پہنچ گئے۔ ٹرمپ نے ٹیکساس میں لیفٹینٹ گورنر ڈان پٹرک، اٹارنی جنرل کین پیکسٹن اور دیگر مقامی رہنماوں سے ملاقات کی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ دیوار بنانا ان کے منشور کا حصہ ہے، کانگریس دیوارکی تعمیر کا بل منظور کرے۔ اگر ہم نے دیوار نہ بنائی تو ہم اس مسئلے کے حل تک کبھی نہیں پہنچ پائیں گے ۔ دوبارہ ہنگامی حالات نافذ کرنے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز