Tag Archives: ٹیمیں

پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹیمیں ، آج ، قذافی اسٹیڈیم ، پریکٹس

پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، دونوں ٹیمیں...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۷ دن ۸:۱۷ دن

 لاہور (92 نیوز) پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے دونوں ٹیمیں آج قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی۔ پریکٹس کے بعد شام میں دونوں ٹیموں کے کپتان پریس کانفرنسز کریں گے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی میں بھی شریک ہوں گے۔ پہلا میچ 5 اکتوبر کو ہو گا۔ بارش بھی رنگ میں بھنگ ڈال سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔ اس سیریز کے لئے پی سی بی کی جانب سے ٹی 20 ٹیم کا اعلان کیاجا چکا ہے جس میں شامل ہونے والے تینوں کھلاڑی احمد شہزاد، عمر اکمل اور آل راؤنڈرفہیم اشرف پہلے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

این ڈی ایم اے ، ٹیمیں ، زلزلے ، متاثرہ ، علاقوں ، امدادی ، کارروائیوں ، مصروف

این ڈی ایم اے کی ٹیمیں بھی زلزلے سے متاثرہ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۲ شام ۶:۴۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) این ڈی ایم اے کی ٹیمیں بھی زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے زیادہ تر ڈسٹرکٹ میرپور سے نقصانات کی اطلاعات آ رہی ہیں۔ آرمی سے رابطے میں ہیں۔ چئیرمیں این ڈی ایم اے‏ نے کہا ہمارے لوگ جہلم میں پہنچ چکے ہیں۔  ‏امدادی ٹیمیں کارروائیوں میں لگی ہیں۔ ‏جن علاقوں میں زیادہ نقصان ہوا ہے وہ دور دراز کے علاقے نہیں ہیں۔ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ زلزلے کے بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرکٹ ورلڈ کپ بھارت آسٹریلیا انگلینڈ نیوزی لینڈ ٹیمیں فائنل

بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۴۳ شام ۳:۴۳ شام

 لندن (92 نیوز) کرکٹ ورلڈ کپ سیمی فائنل مرحلے کے لیے ٹیموں کا انتخاب ہو گیا۔ بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں فائنل فور میں جگہ بنانے میں کامیاب رہیں۔ گروپ اسٹیج میں بھارت کی ٹیم 15 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر رہی۔ آسٹریلیا 14 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، میزبان انگلینڈ 12 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور نیوزی لینڈ کی ٹیم 11 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر رہی۔ سیمی فائنل مرحلے کا آغاز 9 جولائی کو ہو گا۔ پہلے سیمی فائنل میں بھارت  اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ دوسرا سیمی فائنل 11 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ویسٹ انڈیز، افغانستان، ،23رنز، ہرا ، ٹیمیں، سیمی فائنل، دوڑ

ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو23رنز سےہرا دیا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ شام ۱۱:۵۱ شام

لیڈز (92 نیوز) افغانستان اور ویسٹ انڈیز کا حسرت بھرا ورلڈکپ سفر اختتام پذیرہو گیا، افغان ٹیم ایک بھی میچ نہ جیت سکی جبکہ ویسٹ انڈیز بھی  سیمی فائنل کھیلنے کی حسرت دل میـں لیے خالی ہاتھ گھر لوٹ گیا۔ افغانستان ٹیم اپنے آخری گروپ میں بھی ناکام رہی اور ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 23رنز سے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے 311رنز بنائے جس میں شائی ہوپ کی 77، نکولس پوران اور ایون لیوس کی اٹھاون اٹھاون رنز کی اننگز شامل تھی، جیسن ہولڈر نے  45 اور ہٹمیار نے39رنز بنائے۔ اپنا آخری ورلڈ کپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز