Tag Archives: ٹیلی فون

وزیراعظم ، عمران خان ، ترک ، صدر ، طیب اردوان ، ٹیلی فون، شام ، صورتحال ، تبادلہ خیال

وزیراعظم کا ترک صدر طیب اردوان کو ٹیلی فو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۵۸ شام ۷:۵۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر طیب اردوان کو ٹیلی فون کیا اور شام کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے کہا پاکستان ہمیشہ کی طرح ترکی کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ پاکستان دہشتگردی سے متعلق ترکی کے خدشات کو سمجھتا ہے۔ دعاگو ہیں کہ شام اور خطے میں استحکام کے لیے ترکی کی کوششیں کامیاب ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا پاکستانی عوام اور حکومت رواں ماہ ترک صدر کے دورہ پاکستان پر ان کے پرتپاک استقبال کے منتظر ہیں۔ ترک صدر رجب طیب اردوان 24 اکتوبر کو پاکستان کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ، شیخ حسینہ واجد ، ٹیلی فون، بنگلہ دیشی ، ہم منصب ،خیریت ، دریافت

وزیر اعظم کا شیخ حسینہ واجد کو ٹیلی فون، ب...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳ شام ۱۰:۱۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو ٹیلی فون کیا جس میں عمران خان نے بنگلہ دیشی ہم منصب کی خیریت دریافت کی۔ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نے بنگلہ دیشی وزیر اعظم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ٹیلی فون کال کے دوران دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نے باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کی مضبوطی کےعزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ ادھر وزیر اعظم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم عمران خان کا بحرین کے شاہ کو ٹیل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۲۳ دن ۸:۲۳ دن

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے  بحرین کے شاہ شیخ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کو ٹیلی فون کیا اور مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کیا۔ بھارت کو غیر ذمہ دارانہ یکطرفہ اقدامات سے روکنے کیلئے کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔ شیخ حمد بن عیسٰی الخلیفہ کا کہنا تھا بحرین مقبوضہ کشمیر کی صورت حال کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم برطانوی ہم منصب بورس جانسن ٹیلی فون کشمیر گفتگو

وزیراعظم کا برطانوی ہم منصب بورس جانسن کو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۱۲ شام ۷:۱۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے برطانوی ہم منصب بورس جانسن کو ٹیلی فون کیا۔ عمران خان نے کشمیر کی نازک صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی اور کشمیر میں بھارتی جارحیت کے متعلق آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔ وزیراعظم عمران خان اور برطانوی وزیراعظم کے مابین مستقبل میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات جاری رکھنے پر اتفاق ہوا۔

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر وزیر اعظم کا م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ شام ۱۰:۱۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کےحوالے سے بھارتی اقدامات پر عالمی رہنماوں سے رابطے شروع کر دئے ، وزیر اعظم نے ملائیشین  ہم منصب اور ترک صدر   کو ٹیلی فون  کر کے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد کو ٹیلی فون کرکے مقبوضہ کشمیر  کی حالیہ صورتحال سے آگاہ کیا ۔ وزیراعظم پاکستان نے  ملائیشین وزیراعظم  سے مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال کو اٹھانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیلی کا بھارتی اعلان سلامتی کونسل کی قراردادوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک بھارت کشیدگی

عالمی برادری کا پاکستان اور بھارت کو تحمل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ دن ۹:۵۵ دن

اسلام آباد (92 نیوز)بھارت کی شرانگیزیوں پر پاکستان نے آواز اٹھا دی، عالمی برادری نے دونوں ایٹمی قوتوں کو تحمل سےکام لینے کا مشورہ دے دیا۔ پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ بھارت کے گلے  پڑنے لگا،پاکستان نے خطے میں امن کی کوششوں کو متاثر کرنے والے بھارتی عزائم سے عالمی برادری کو آگاہ کردیا ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی ہم منصب کو ٹیلی فون پر خطے  کی صورت حال سے آگاہ کیا وزیرخارجہ نے بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا اور کہا کہ ہندوستان سیاسی مقاصد  اور انتخابات کے لیے جنوبی ایشیا کے امن کو خطرات سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز