Tag Archives: ٹیلی فونک


بلاول بھٹو زرداری ، شہبازشریف ، ٹیلی فونک ، رابطہ ، ملکی سیاسی صورتحال ، بات چیت

بلاول بھٹو زرداری کا شہباز شریف سے ٹیلی ف...

08 اگست, 2020 6:40 شام 6:40 شام

 لاہور (92 نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور عیدالاضحٰی کی مبارکباد دی۔ اس دوران ملکی سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے مسئلہ کشمیر پر حکومتی ناکامیوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ بلاول بھٹو نے کہا بھارت کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے اور عمران خان دہشت گرد کلبھوشن کو ریلیف دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ملکی تاریخ میں اتنی کرپشن نہیں ہوئی، جتنی عمران خان کے دورِحکومت میں ہورہی ہے۔ کرونا وائرس کے اعدادوشمار کو چھپا کر عوام کی زندگیوں سے کھیلا جارہا ہے۔  مہنگائی نے عوام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز