Tag Archives: ٹیلیفونک

وزیراعظم کا ابوظہبی کے ولی عہد سے ٹیلیفون...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۱۳ شام ۲:۱۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دوطرفہ روابط، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔ قبل ازیں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال پر وزیراعظم عمران خان کا اردن کے شاہ عبداللہ اور فرانس کے صدرایمونئیل  میکرون سے  ٹیلی فونک رابطہ ہوا تھا ۔ وزیراعظم نے دونوں سربراہان کو مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال سے تفصیلاً آگاہ کیا تھا ۔ وزیر اعظم  نے بتایا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم سعودی شہزادے محمد بن سلمان ٹیلیفونک ‏ کشمیر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران خان

وزیراعظم کا سعودی شہزادے محمد بن سلمان سے...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۱۶ دن ۹:۱۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ بھارت کی طرف سے خطے کا امن داؤ پر لگانے پر وزیراعظم عمران خان متحرک ہو گئے ، عالمی رہنماؤں سے رابطوں کا سلسلہ بڑھا دیا ۔  کپتان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کوٹیلی فون کیا اور مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت کے خاتمے،کشمیریوں پرمظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،سعودی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز