Tag Archives: ٹیلیفونک رابطہ


بلاول بھٹو ، فضل الرحمٰن ، ٹیلیفونک رابطہ ، ملاقات ، خواہش کا اظہار ، کراچی ، 92 نیوز

بلاول بھٹو اور فضل الرحمان کی ملاقات، حکو...

09 ستمبر, 2020 3:15 شام 3:15 شام

کراچی (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی، بلاول ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال اور حکومت مخالف تحریک پر تفصیلی مشاورت ہوئی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی نوید قمر جبکہ جمعیت علمائے اسلام کے وفد میں مولانا راشد سومرو، مولانا عبیدالرحمان اور اسلم غوری شامل تھے۔ اس سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے ٹیلیفونک رابطہ کرکے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز