Tag Archives: ٹیسٹ ‏

پاک آسٹریلیا ، پہلا ، ٹیسٹ، قومی ٹیم ، دوسری اننگز ، 64 رنز

برسبین ٹیسٹ ، قومی ٹیم نے دوسری اننگز میں ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۳ شام ۲:۲۳ شام

برسبین (92 نیوز) پاک آسٹریلیا برسبین ٹیسٹ میں تیسرے روز کے اختتام پر قومی ٹیم نے دوسری اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز بنا لیے۔ 340رنز کے خسارے میں جانے والی ٹیم قومی ٹیم 64 رنز پر تین وکٹوں سے محمروم ہو چکی ہے۔ دوسری اننگز میں بھی پاکستان کا ٹاپ آرڈر لڑکھرا گیا۔ صرف 25 کے مجموعی اسکور پر تین وکٹیں گر گئیں۔ کپتان اظہر علی 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ حارث سہیل کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا ، صرف 8 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔ پہلی اننگز میں 76 رنز بنانے والے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف پہلی اننگز...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ شام ۱۲:۳۰ شام

برسبین  ( 92 نیوز) پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم  پہلی اننگز میں  240 رنز بنا کرآل  آؤٹ ہو گئی ۔ شان مسعود اور کپتان اظہر علی نے اوپننگ کی ،75 کے اسکور پر پاکستان کی پہلی وکٹ گری  جب شان مسعود 27 رنز بنا کر کیومنز کی گیند پر سمتھ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے ،75 ہی کے اسکور پر ساتھی اوپنر اور کپتان اظہر علی بھی چلتے بنے ، وہ ہیزل ووڈ کی گیند پر برنز کو کیچ تھما بیٹھے ۔ مڈل آرڈر اسد شفیق  پاکستان کی جانب سے ٹاپ اسکورر  رہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی سی بی ، سرفراز ، ٹیسٹ ، ون ڈے ، کپتانی ، ہٹا

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اظہر عل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۱ شام ۱:۱۱ شام

لاہور (92 نیوز) آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اظہر علی کپتان مقرر کر دیئے گئے جبکہ ٹی ٹوینٹی کی کپتان بابراعظم کے سپرد کر دی گئی۔ مسلسل ناقص کارکردگی سرفراز کی کپتانی کو لے ڈوبی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ٹی ٹوینٹی کی قیادت سے ہٹا دیا۔ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اظہر علی ٹیم کی قیادت کریں گے اور ٹی ٹوینٹی کی کپتانی بابراعظم کو مل گئی۔    پاکستان کرکٹ بورڈ کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق سرفراز احمد کو دونوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر کپتانی سے ہٹایا گیا۔ دورہ آسٹریلیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ، آئیسکو ، بھرتی ، ٹیسٹ ، منسوخ ، کیخلاف ، امیدوار ، سراپا ، احتجاج

اسلام آباد میں آئیسکو میں بھرتی کیلئے ٹیس...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۵۸ شام ۱:۵۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد میں آئیسکو میں بھرتی کیلئے ٹیسٹ منسوخ ہونے کیخلاف امیدوار سراپا احتجاج بن گئے۔ امیدواروں نے پوٹھوہار میٹرو اسٹیشن سمیت نائنتھ ایونیو بلاک کر دی۔ اسلام آباد میں نیشنل ٹسٹنگ سروس کی جانب سے آئیسکو جونیئر انجینئر، اے ایل ایم اور بل ڈسٹری بیوٹر کی آسامیوں کیلئے تحریری امتحانات عین وقت پر ملتوی ہونے پر امیدواروں نے احتجاج شروع کر دیا۔ ائی نائن کے مقام پر ناتھ ایونیو اور میٹرو سروس کو بند کر دیا اور نعرے بازی بھی کی۔ امیدواروں نے این ٹی ایس کے پرچے آووٹ ہونے کا الزام عائد کر دیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سری لنکا پاکستان ٹیسٹ ون ڈے اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پی سی بی ‏

سری لنکا کی پاکستان کو ٹیسٹ کی بجائے تین و...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۰۷ شام ۳:۰۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ کی بجائے تین ون ڈے کھیلنے کی پیشکش کردی۔ سری لنکا نے  پاکستان میں ایک ٹیسٹ میچ کھیلنا تھا جس کے لئے گزشتہ دنوں سری لنکن سکیورٹی ٹیم نے کراچی اور لاہور کا دورہ بھی کیا تھا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ  لیا تھا۔ ذرائع کے مطابق سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ کی بجائے تین  ون ڈے میچز کھیلنے کی پیشکش کی ہے ،  جس کا حتمی اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے ۔ پی سی بی اور سری لنکن بورڈ میں سیریز پر بات چیت جاری  ہے  جب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

` ٹیسٹ متبادل کھلاڑی لارڈز ‏ ‏92 نیوز

ٹیسٹ میں پہلی بار متبادل کھلاڑی نے بیٹنگ ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۳۲ شام ۴:۳۲ شام

لارڈز (92 نیوز) ٹیسٹ کی 142سالہ تاریخ میں  نئی تاریخ رقم  ہو گئی ، پہلی بار متبادل کھلاڑی نے میچ میں بیٹنگ کر کے تاریخ رقم  کی ، لبوشنگے نے آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں آخری روز بیٹنگ کی، آسٹریلوی بیٹسمین اسٹیو اسمتھ پہلی اننگز میں باؤنسر لگنے سے زخمی  ہو نے کی وجہ سے میچ سے باہر ہو گئے تھے۔ لارڈز میں کھیلے گئے  ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں آسٹریلوی بلوے باز اسٹیو اسمتھ ، جوفرا آرچر کا باؤنسر لگنے سےمیچ سے باہر ہوگئےتھے اور لبو شنگے   دوسری اننگز میں  متبادل کھلاڑی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ئرلینڈ تیسرے ٹیسٹ میچ عالمی چیمپئن انگلینڈ ناکوں چنے

آئرلینڈ نے اپنے تیسرے ٹیسٹ میچ میں عالمی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

لندن (92 نیوز) ٹیسٹ کرکٹ کی بے بی ٹیم کے ہاتھوں ون ڈے  کے عالمی چیمپئن کو لارڈز میں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ آئر لینڈ نے واحد ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں انگلش ٹیم کو 85 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ آئر لینڈ کے ٹم مرٹگا نے پانچ ،اڈائیر نے تین اور رانکن نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ادھر سوشل میڈیا پر صارفین انگلش ٹیم کو خوب تنقید  کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ انڈین باہو نے دھرماسینا کی تصویر پر کیپشن جمایا ،اب صرف یہی انگلینڈ کو بچا سکتے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا دھوکے سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف

نواز شریف کا شریف میڈیکل کمپلیکس میں طبی ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۴۹ شام ۸:۴۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) نواز شریف کاشریف میڈیکل کمپلیکس میں  میں ڈھائی گھنٹےطبی معائنہ کیا گیا،دل اورگردوں کے ٹیسٹ کے لئے خون کے نمونے لئے گئے،ڈینٹل اسپتال میں بھی چیک اپ کیاگیا۔ نوازشریف، شریف میڈیکل کمپلیکس میں طبی معائنے کے لئےپھرپہنچے ، اُن کی آمد کے موقع پر شریف میڈیکل کمپلیکس کو جانے والے ٹریفک کی روانی  متاثرہوئی۔ ذاتی معالج بھی نوازشریف کے ہمراہ ساتھ تھے، اُن کا اسپتال میں ڈھائی گھنٹے معائنہ کیاگیا جہاں دل اورگردوں کے ٹیسٹ کے لئے نمونے لئے گئے۔ دانتوں کے درد کے باعث نواز شریف کاڈینٹل اسپتال میں بھی چیک اپ کیاگیا۔دوران علاج  کسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز