Tag Archives: ٹھوکر نیاز بیگ ‏

لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب سی این جی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ دن ۸:۱۱ دن

 لاہور (92 نیوز) لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب سی این جی اسٹیشن پر آگ بھڑک اٹھی۔ آگ  سلنڈر میں لیکیج کے باعث لگی، بس  بھی جل گئی۔ ریسکیوکے مطابق ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقے میں نجی کمپنی کے سی این جی اسٹیشن پر کھڑی بس کے سلنڈر میں آگ لگی جس نے پورے سی این جی اسٹیشن کو اپنی لپیٹ میں لیا جبکہ موقع پر کھڑے دو افراد 31 سالہ ساجد اور 25 سالہ عامر زخمی ہو گئے جن کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو  نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے  5 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل این جی درآمد کیس نیب راولپنڈی مسلم لیگ ن رہنما وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ٹھوکر نیاز بیگ ٹول پلازے

ایل این جی درآمد کیس ، نیب راولپنڈی نے شا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۱۳ شام ۳:۱۳ شام

 لاہور (92 نیوز) ایل این جی درآمد کیس میں نیب راولپنڈی نے مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو لاہور میں ٹھوکرنیاز بیگ ٹول پلازے کے قریب سے گرفتار کر لیا۔ شاہد خاقان عباسی کو گرفتاری کے بعد نیب لاہور آفس منتقل کرنے کے بعد اسلام آباد روانہ کر دیا گیا۔ نیب کے مطابق نیب کی ٹیم جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے شاہد خاقان عباسی کو احتساب عدالت راولپنڈی میں پیش کرے گی۔ نیب نے شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی کیس میں طلب کر رکھا تھا مگر انہوں نے پیشی کے لیے مہلت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹھوکر نیاز بیگ ‏ دو افراد زخمی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز شرافت اور شاہنواز جناح اسپتال رکشہ اسٹینڈ ‏

ٹھوکر نیاز بیگ میں فائرنگ سے دو افراد زخم...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۵۹ دن ۹:۵۹ دن

لاہور ( 92 نیوز) لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں  نامعلوم افراد کی فائرنگ  سے دو افراد زخمی ہوگئے ۔ لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں  نامعلوم افراد نے اچانک فائرنگ کر دی ، جس کی زد میں آکر دو افراد  زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کی شناخت شرافت اور شاہنواز کے نام سے ہوئی جنہیں جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس  کے مطابق دونوں   زخمی ٹھوکر نیاز بیگ پر  رکشہ اسٹینڈ چلا رہے تھے،فائرنگ کے وقت بھی دونوں زخمی رکشہ اسٹینڈ  پر موجود تھے،دونوں افراد کی ٹانگوں  پر گولیاں لگیں ۔ پولیس نے نا معلوم افراد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز