Tag Archives: ٹھل


جیکب آباد یونین کونسل شیرواہ ٹھل ‏ ‏92 نیوز سندھ ‏

جیکب آباد یو سی شیرواہ میں تنخواہ اور فن...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴ دن ۱۰:۰۴ دن

ٹھل ( 92 نیوز) سندھ کے ضلع  جیکب آباد  کی یونین کونسل شیر واہ کے منتخب ارکان کی تنخواہ اور فنڈز کی سمری گزشتہ 4 سال سے منظور نہیں کی جاسکی  ، جس کے باعث فاقہ کشی پر مجبور ارکان کیلئے 2 وقت کی روٹی کا حصول امتحان بن گیا ۔ جیکب آباد کی یونین کونسل شیر واہ سندھ حکومت کی نظروں سے اوجھل  ، 4 سال سے ارکان کو تنخواہ ادا نہیں کی جاسکی ، کئی کونسل ارکان کے گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑگئے ۔ یونین کونسل کا رکن عبدالحمید بھی وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے سمری روکے جانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز