
پاک سری لنکا سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت ک...
کراچی (92 نیوز) پاک سری لنکا سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا ،ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ شروع ہوگئی، کراچی میں ہونے والے ایک روزہ میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمت 500 سے 3000 روپے تک مقرر کی گئی ہے۔ لاہور میں ہونے والے ٹی ٹونٹی میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمت 500 سے 5000 روپے تک مقررجبکہ کراچی میں اقبال قاسم، نسیم الغنی، وسیم باری، محمد برادرز اور انتخاب عالم انکلوژرز کا ٹکٹ 500 روپے میں مل دستیاب ہے۔ آصف اقبال، وقار حسن اور ماجد خان انکلوژرز کے ٹکٹ 1000 روپے میں جبکہ قائد، وسیم اکرم، … Read More