Tag Archives: ٹکر

خانیوال ، ایم فور موٹر وے ، ملتان ، بس ، ٹریلر ، ٹکر ، جاں بحق

خانیوال میں ایم فور موٹر وے پر بس کی ٹریلر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۹ دن ۸:۴۹ دن

خانیوال (92 نیوز) خانیوال میں ایم فور موٹر وے پر ملتان جانے والی بس کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں تین افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ حادثہ خانیوال میں موٹر وے پر مخدوم پور انٹرچینج کے قریب پیش آیا۔ ملتان جانے والی مسافر بس روڈ پر کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ بس کی باڈی کو کاٹ کر لاشوں اور زخمیوں کو نکالا گیا جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

فرانس ، شہر ، کولمار ، کار ، مسجد ، ٹکر، گاڑی ، داخلی دروازے ، پھنس

فرانس کے شہر کولمار میں کار کی مسجد سے ٹکر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۱ دن ۹:۱۱ دن

پیرس (92 نیوز) فرانس کے شہر کولمار میں کار کی مسجد سے ٹکر ہوئی جس کے بعد گاڑی داخلی دروازے میں پھنس گئی۔ پولیس نے چاقو کے گھاؤ لگے ڈرائیور کو  گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمار کی لوکل انتظامیہ نے کہا ہے کہ ایک گاڑی کولمار کی جامع مسجد سے ٹکرا گئی اور مسجد کے داخلی دروازے میں پھنس گئی۔ پولیس نے ڈرائیور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا کہ واقعہ حملہ تھا یا  محض ایک حادثہ ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی میں فاروق ستار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۳۱ دن ۸:۳۱ دن

کراچی (92 نیوز) کراچی میں فاروق ستار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شہری شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس نے فاروق ستار کے ڈرائیور کو حراست میں لے کر ڈبل کیبن گاڑی تھانے میں بند کر دی۔ کراچی کے علاقے نیوٹاؤن کے قریب ایم کیوایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار کی گاڑی نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں زاہد نامی شہری زخمی ہو گیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے فاروق ستار کے ڈرائیور کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ پولیس نے فاروق ستار کی ڈبل کیبن گاڑی بھی نیو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرگودھا سیال موڑ ٹریلر پولیس گاڑی ٹکر ایس ایس پی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کامران یوسف

سرگودھا میں ٹریفک حادثہ، ایس ایس پی ریسرچ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۱۸ شام ۴:۱۸ شام

 سرگودھا (92 نیوز) سرگودھا میں سیال موڑ کے قریب موٹروے پر پولیس کی سرکاری گاڑی سیمنٹ سے بھرے ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں ایس ایس پی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ لاہور کامران یوسف ڈرائیور سمیت جاں بحق ہو گئے۔ سیال موڑ کے قریب لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے ایس ایس پی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ لاہور کامران یوسف کی گاڑی سیمنٹ سے بھرے ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں کامران یوسف اور ان کا ڈرائیور موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ ایس ایس پی کامران یوسف ملک کا تعلق گجرات سے تھا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی آر پی او … Read More

تازہ ترین ویڈیوز