Tag Archives: ٹکرا


بحراوقیانوس ، طوفان ، جزیرہ نما فجی ، ٹکرا

بحراوقیانوس میں بننے والا طوفان جزیرہ نم...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۱ شام ۶:۰۱ شام

 سووا (92 نیوز) بحراوقیانوس میں بننے والا طوفان جزیرہ نما فجی سے ٹکرا گیا۔ تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں نے ہر سو تباہی مچا دی۔ جنوبی بحراوقیانوس میں اٹھنے والا طوفان سرائی فجی کے شہر نادی سے ٹکرا چکا ہے۔ تیز رفتار ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش نے ہر شے کو تہس نہس کر ڈالا۔ فجی حکام نے قدرتی آفت میں دو ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔ متاثرہ علاقوں سے پچیس سو افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جاچکا ہے۔ طوفان دس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اب ٹونگو کی طرف بڑھ رہا ہے جہاں وہ ممکنہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز