Tag Archives: ٹڈی دل


سندھ ، بارشوں ، ٹڈی دل ، حملے ، خدشات

سندھ میں بارشوں کے بعد ٹڈی دل کے حملے کے خ...

07 جولائی, 2020 12:41 شام 12:41 شام

 کراچی (92 نیوز) سندھ میں بارشوں کے بعد ٹڈی دل کے حملے کے خدشات بڑھ گئے ۔ سندھ کے صحرائی علاقوں میں ٹڈی دل کی افزائش شروع ہو گئی۔ سندھ میں مون سون کا سیزن شروع ہوتے ہی جہاں ایک طرف نکاسی آب کا مسئلہ ہے  تو وہیں ٹڈی دل کے حملوں کا بھی خدشہ بڑھ گیا۔ صوبے کے صحرائی علاقوں میں ٹڈی دل کی افزائش شروع ہو گئی ۔ صوبائی وزیر زراعت نے ٹدیوں کے نئے حملے کا امکان ظاہر کر دیا ۔ صوبائی وزیر کا کہنا ہے رواں سال ٹڈیوں کے زیادہ حملوں اور نقصانات کا خدشہ ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز