Tag Archives: ٹویٹ

افطار کے نام پر موروثی سیاست منتقل کرنے کی تقریب ہوئی ، فردوس عاشق

وزیر اعظم نے اقوام متحدہ میں امت مسلمہ کی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۳ شام ۳:۵۳ شام

 اسلام اباد (92 نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں امت مسلمہ اور مظلوموں کی آواز بن کر قوم کا سرفخر سے بلند کر دیا۔ اقوام متحدہ میں امت مسلمہ اور مظلوموں کی آواز بن کر انہوں نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، کارکنان اور کابینہ اراکین وزیراعظم کا استقبال کریں گے۔ — Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) September 29, 2019 فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ میں تاریخی خطاب کے بعد آج وطن واپس پہنچیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، مشن کشمیر، کامیاب ، فردوس عاشق ، ٹویٹ، اسلام آباد، 92 نیوز

وزیراعظم مشن کشمیر میں کامیاب ہوئے، فردو...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ شام ۱۱:۰۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم مشن کشمیر میں کامیاب ہوئے، ان کی تقریر کو دنیا میں پذیرائی ملنا اس بات کا ثبوت ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ عمران خان نے مظلوموں کا مقدمہ پوری قوت کے ساتھ دنیا کے سب سے بڑے فورم پر رکھا۔ اب عالمی ضمیر کا امتحان ہے کہ وہ تاریخ کے کس رخ کھڑا ہوتا ہے، مہذب دنیا مظلوموں کا ساتھ دیتی ہے یا کاروبار کو انسانیت پر فوقیت دیتی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

مسئلہ کشمیر ‏ ترک صدر عمران خان نیو یارک ‏ ‏92 نیوز ‏ وزیر اعظم ‏ متحدہ ‏ جنرل اسمبلی ‏ رجب طیب اردوان ‏ ٹویٹ ‏ مقبوضہ جموں و کشمیر ‏ محصور ‏ مسلم لیگ ن ‏ شہباز شریف ‏ ‏72سال ‏ حل طلب ‏ عالمی برادری ‏ جنوبی ایشیا ‏ جنگ ‏ مذاکرات ‏

مسئلہ کشمیر پر آواز اٹھانے پر ترک صدر کے ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴ شام ۱۲:۵۴ شام

نیو یارک ( 92 نیوز ) وزیر اعظم عمران خان نے  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر پر آواز اٹھانے پر  ترک صدر  رجب طیب اردوان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ مسئلہ کشمیر پر آواز اٹھانے پر ترک صدر کے مشکور ہیں، اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ  مقبوضہ جموں و  کشمیر میں 80لاکھ افراد محصور ہیں ،اقوام متحدہ میں آواز اٹھانے پر رجب طیب اردوان  کا شکر گزار ہوں ۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بھی جنرل اسمبلی اجلاس میں مسئلہ کشمیر اٹھانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈونلڈ ٹرمپ ، طالبان ، مذاکرات ، خفیہ ، ملاقات ، منسوخ

ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات اور ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ دن ۸:۱۱ دن

 واشنگٹن (92 نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات اور خفیہ ملاقات منسوخ کر دی ۔ امریکی صدر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مذاکرات طالبان کے کابل دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے پر منسوخ کیے۔ حملے میں ایک امریکی فوجی سمیت 12 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ….only made it worse! If they cannot agree to a ceasefire during these very important peace talks, and would even kill 12 innocent people, then they probably don’t have the power to negotiate a meaningful agreement anyway. How many more decades are they willing to fight? — Donald J. Trump … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرکاری گیسٹ ہاؤس مریم اورنگزیب اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ ٹویٹ ‏ رد عمل ‏ پاکستان مسلم لیگ ن مرکزی ترجمان ہدف تنقید ‏ کاروبار روزگار ٓبادیات عبرتناک مثال فسطائی سوچ

سرکاری گیسٹ ہاؤس کھولنے سے مہنگائی کم ہوگ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۲۹ شام ۷:۲۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سرکاری گیسٹ ہاؤس عوام کے لئے کھولنے کے  ٹویٹ پر  رد عمل دیتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اونگزیب نے کہا کہ  کیا سرکاری گیسٹ ہاؤسز کھولنے  سے مہنگائی کم اور ملک کی ترقی بڑھے گی ۔ مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ سرکاری گیسٹ ہاؤس کھولنے سے عوام کو روٹی ، کاروبار اور روزگار ملے گا،  عمران صاحب آپ نے ملک کو نوآبادیات کی عبرتناک مثال بنایا ہوا ہے ۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ٹرمپ فردوس اعوان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ مصالحتی کردار ‏ ٹویٹ ‏

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ٹرمپ کا کردار ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ دن ۱۱:۲۲ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور خطے میں امن کے لئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مصالحتی کردار خوش آئند ہے ۔ اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ  وزیراعظم عمران خان نے جس پر زور طریقے سے دنیا میں کشمیر کا مقدمہ پیش کیا، قوم کو اس پر فخر ہے، بھارتی ناانصافیوں اور کشمیریوں پر ظلم کا مقدمہ ہر فورم پر پیش کرتے رہیں گے۔ بھارتی ناانصافیوں اور کشمیریوں پر ظلم کا مقدمہ ہر فورم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول ٹویٹ مریم نواز پیپلزپارٹی لاہور ‏ روزنامہ 92 ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم عمران خان

بلاول کے ٹویٹ پر مریم ناراض ، پیپلزپارٹی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۲۹ دن ۹:۲۹ دن

لاہور ( روزنامہ 92 نیوز) بلاول کے ٹویٹ پر مریم نواز ناراض ہوگئیں، پیپلزپارٹی کے اہم رہنمائوں کومریم کی ناراضی سے آگاہ کر دیا گیا۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی طرف سے دورہ امریکہ کے موقع پر عمران خان کی غیر مشروط حمایت کے ٹویٹ پر مریم نواز سمیت ن لیگ کے کئی رہنماؤں نے نہ صرف ناراضی کا اظہار کیا بلکہ اسے اپوزیشن کے اندر دراڑ ڈالنے کا باعث بھی قرار دیا ہے ۔ مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے بلاول بھٹو کی طرف سے ان کے عمران خان کے حوالے سے ٹویٹ کے بعد ن لیگ کے چند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرپشن سمندر غوطے ن لیگ اعمال بھنور پھنس فردوس عاشق اعوان ٹویٹ

‏کرپشن کے سمندر میں غوطے کھانے والی ن لیگ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۰۳ شام ۲:۰۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ‏کرپشن کے سمندر میں غوطے کھانے والی ن لیگ اپنے اعمال کے بھنور میں پھنس چکی ہے۔ کرپشن کے سمندر میں غوطے کھانے والی ن لیگ اپنے اعمال کے بھنور میں پھنس چکی ہے۔عوام کے مال کو جونکوں کی طرح چوسنے والوں نے آج پھر اثاثے بچاؤ بیٹھک لگا لی ہے۔عوام کو گمراہ کرنے کی بجائے عدالتوں میں اپنی بے گناہی کا ثبوت کیوں نہیں دے دیتے؟ — Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) July 20, 2019 فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا عوام کے مال کو جونکوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیوزی لینڈ ‏ زیرو رنز سے ہار گیا ‏92نیوز ہیڈ لائن ‏ آل راؤنڈر ‏ ٹویٹ ‏ آئی سی سی ‏ شائقین کرکٹ ‏ کرکٹ ماہرین ‏ سکاٹ اسٹائرس ‏

نیوزی لینڈ ’’زیرو‘‘رنز سے ہار گیا

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸ شام ۱۲:۳۸ شام

نیوزی لینڈ ( 92نیوز) نیوزی لینڈ کی ہار پر مقامی  اخبار نے ہیڈ لائن میں لکھا کہ نیوزی لینڈ  زیرو رنز سے ہار گیا،جس پر نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر نے ٹویٹ کیا آئی سی  سی نے اچھا مذاق کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کے ہاتھوں ہار پر شائقین کرکٹ کے ساتھ کرکٹ ماہرین بھی مایوس دکھائی دے رہے ہیں ، نیوزی لینڈ کی ایک مقامی اخبار نے اپنی ہیڈ لائن لکھی نیوزی لینڈ زیرو رنز سے ہار گیا، جس پر نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر سکاٹ اسٹائرس نے ٹویٹ میں کہا آئی سی سی نے اچھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم مفرور بھائیوں کو عدالت میں پیش کریں ، فردوس عاشق اعوان ‏ اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مریم صفدر اپنے ‏مفرور اشتہاری بھائیوں کو عدالت میں پیش کریں، ملکی معیشت کو چونا لگانے والے ڈار انکل کو عدالت ‏میں پیش کریں۔ اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مریم عدلیہ کی تعظیم قانون و آئین مکی بالادستی پریقین ‏رکھنے کا ثبوت دیں، جج صاحبان سے متعلق ریفرنس ایک آئینی مسئلہ ہے، مریم صفدر آئینی مسئلے کو سیاسی ‏اکھاڑے میں نہ لائیں۔

بلاول صاحب! آپ کو گھوٹکی انتخابات میں شکس...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۱۲ شام ۲:۱۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا بلاول صاحب! آپ کو گھوٹکی انتخابات میں شکست واضح نظر آئی تو فاؤل پلے کرنا شروع کردیا۔ بلاول صاحب! آپ کو گھوٹکی میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں شکست واضح نظر آئی تو فاؤل پلے کرنا شروع کردیا۔سندھ میں میں حکومت آپکی، انتظامیہ آپ کے ماتحت،آپ کا امیدوار پولیس پروٹوکول کے ساتھ مہم چلائے۔پھر دھاندلی کا شور مچا کر کسے بے وقوف بنا رہے ہیں؟ — Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) July 13, 2019 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فردوس عاشق اعوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سیسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہت...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ دن ۱۱:۱۳ دن

 اسلام اباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا سیسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا پاکستانی مافیا رشوت، دھمکیاں اور بلیک میلنگ کر رہا ہے۔ In a similar vein to the "Sicilian mafia", the Pakistani mafia uses tactics of bribe, threat, blackmail and begging to pressurise state institutions and judiciary in order to protect their billions of money laundering stashed abroad.https://t.co/DcXWNZntq3 — Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 13, 2019 ریاستی اداروں اور عدلیہ پر دباؤ ڈالا جارہا ہے۔ یہ منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک جمع کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

منی لانڈرنگ ، کیس ، مریم نواز ، ضمانت ، درخواست ، چیئرمین ، نیب ، نوٹس

نواز شریف نے کسی صوبے کو محرومی کا احساس ن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف کو وفاق کی علامت قرار دے دیا ۔ ٹویٹ میں کہا نواز شریف نے کسی صوبے کو محرومی کا احساس نہیں ہونے دیا۔ وفاق کی علامت نوازشریف نے کھبی کسی صوبے کو محرومی کا احساس نہیں ہونے دیاتمام صوبوں کو ساتھ لیکر چلنے والے نواز شریف نے پہلے بھی بلوچستان میں حکومت کی قربانی دی اب چیئرمین سینٹ کے لیئے پھربلوچستان کے حق میں رائے دیتمام صوبوں کو لایا ہے وہ قریب ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن نوازشریف — Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا اور افغان طالبان میں مذاکرات کا پانچواں دور مکمل ‏

امریکا اور افغان طالبان میں مذاکرات کا پا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۰۱ دن ۹:۰۱ دن

دوحہ ( 92 نیوز ) دوحہ مذاکرات کا اہم اور طویل دور مکمل ہو گیا جس میں  امریکا افغانستان سے فوجی انخلا کی ٹائم لائن دینے جبکہ طالبان دیگر دہشتگرد گروپوں کے خلاف لڑنے پر رضامند ہو گئے ۔ امریکا اور افغان طالبان کے درمیان قطرکے دارالحکومت دوحہ میں امن مذاکرات کا   پانچواں دور اختتام پذیر ہوگیا ۔ امریکی وفد کی قیادت نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کی  جبکہ ملا برادر  طالبان وفد کے سربراہ تھے ۔ افغان میڈیا  نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ 16 روزہ مذاکرات میں کئی نکات پرمعاہدےکی دستاویزات تیار کی گئیں جنہیں  انگریزی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عوام مخالف اقدامات سے مودی سرکار اپنا اعت...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ شام ۱۰:۱۰ شام

سرینگر( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ عوام مخالف اقدامات  سے مودی سرکار اپنا اعتماد کھوچکی ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں  محبوبہ مفتی کاکہنا تھا کہ  مودی سرکار نے کئی عوام مخالف اقدامات کئے ہیں  جن کی وجہ سے  انکی حکومت مقبو ضہ کشمیر میں اعتماد کھو چکی ہے۔ سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے  کہا کہ حریت رہنماؤں کی گرفتاری  اور ملک بھرمیں کشمیریوں پرحملوں میں مودی سرکارملوث ہے۔ مودی سرکار کی جموں وکشمیرمیں انتخابات میں تاخیر ،آرٹیکل 35پر پُرسرار خاموشی  اور آزادپریس کو دبانا بھی  انکی سرکار کی اعتماد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فواد چودھری ‏

پی سی بی بھارتی ٹیم کے فوجی کیپس پہننے پر ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰ دن ۱۲:۱۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے پی سی بی سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے فوجی  کیپس پہنچنے پر آئی سی سی سے احتجاج کا مطالبہ کر دیا۔ فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی ٹیم کا آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے میں فوجی کیپ پہننا آئی سی سی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے ،جس پر پی سی بی کو آئی سی سی سے احتجاج کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد نے  اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ کرکٹ نہیں ہے، آئی سی سی کو بھارت کے خلاف سخت ایکشن لینا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز