Tag Archives: ٹویٹر پیغام ‏

بلاول بھٹو، والد زرداری، علاج پر اظہارتشویش، ٹویٹر پیغام، کراچی، 92 نیوز

بلاول بھٹو کا والد زرداری کے علاج پر اظہا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۳ شام ۳:۳۳ شام

کراچی (92نیوز) بلاول بھٹو نے والد آصف زرداری کے علاج پر تشویش کا اظہار کردیا، ٹویٹر پیغام میں کہا اگر سابق صدر کو کچھ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے الزام بھی عائد کیا کہ آصف زرداری کو ذاتی معالج اور اسپیشلسٹ ڈاکٹر کی سہولت فراہم نہیں کی جا رہی۔ بلاول بھٹو زرداری اس سے قبل بھی آصف زرداری کو ذاتی معالج اور اسپیشلسٹ ڈاکٹر کی فراہمی کے لئے زور دے چکے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم

وزیراعظم کی شمالی وزیرستان میں دہشتگرد ح...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱:۱۶ شام ۱:۱۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے کی مذمت کی اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیر اعظم نے دہشتگردوں کیخلاف لڑنے والے فوجی جوانوں کی قربانی کو سلام پیش کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے شہدا کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ میری تمام تر دعائیں اور ہمدردیاں شمالی وزیرستان کے علاقےالواڑہ میں قابل مذمت دہشتگرد حملہ پسپا کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے تین جوانوں کے اہلخانہ کیساتھ ہیں ۔ شمالی وزیرستان ،باڑ لگانے والی پاک فوج کی ٹیم پر سرحد پار سے حملہ،تین فوجی شہید وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی الیکشن کمیشن

بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم میں فو...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۱۴ شام ۵:۱۴ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز ) بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابات سے قبل سیاسی پارتیوں کو نوٹس جاری رک دیے جس کے مطابق سیاستدان انتخابی مہم میں  فوجیوں کی تصاویر اور ان کا تذکرہ نہیں کر سکیں گے ۔ بھارت میں انتخابات کچھ عرصے کے بعد ہوں گے ، بھارتی الیکشن کمیشن نے اس حوالےسےسیاسی پارٹیوں کو جنرل ایڈوائزری بھی جاری کردی۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کوتنبیہ کی ہے کہ وہ انتخابی مہم کے دوران فوجیوں کی تصاویراستعمال نہیں کریں گی، نہ ہی الیکشن مہم میں بھارتی فوجیوں کا ذکر کیاجائےگا۔ الیکشن کمیشن کےاعلان کاخیر مقدم کرتے ہوئے بھارتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نریندر مودی

نریندر مودی کی دماغی کمزور بچوں کی تضحیک،...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵ شام ۱۲:۱۵ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز )بھارتی وزیراعظم نریندر مودیدریامیں ڈبکیاں اپنے ہی عوام کا دل دکھانے لگ گئے ، نریندر مودی نے تقریب کے دوران دماغی طورپر کمزور بچوں کا مذاق اڑادیا  ، گھٹیا حرکت پر نریندر مودی کو اپوزیشن نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سمارٹ انڈیاہیکاتھون 2019کانفرنس میں جب ایک طالبہ نے dyslexia کے شکار بچوں کی مدد کیلئے اپنا منصوبہ پیش کیاتو وزیراعظم مودی نے اسےمذاق میں اڑادیا اور کہا کہ  کیایہ چالیس پچاس سال کےافراد کیلئےکام کرےگا؟۔ اقتدار کے نش میں چور مودی کی اس تضحیک آمیز حرکت کےبعداپوزیشن کی جانب سے شدید تنقیدسامنےآئی ہے، کرناٹکاکےسابق وزیراعلیٰ سدارامائیاہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دگ وجے سنگھ

بالا کوٹ حملے کے تصویری ثبوت دیں ، کانگری...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۴۴ شام ۶:۴۴ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز ) بالاکوٹ پر حملے کا جھوٹا دعویٰ مودی سرکار کیلئے گلے کی ہڈی بن گیا، کانگریس کے رہنما دگ وجے سنگھ نے بھی  بالا کوٹ حملے کے تصویری ثبوت  مانگ لئے ۔ کانگریس کے رہنما نے کہا کہ اگر 300 ہلاکتیں ہوئی ہیں تو ثبوت پیش کیے جائیں  ۔ دگ وجے سنگھ نے بھارتی پائلٹ کی رہائی پر وزیراعظم عمران خان کے اقدام کو سراہا۔ ادھر سابق وزیر اعلیٰ اتر پردیش مایا وتی بھی بول پڑیں اور کہا مودی اپنی ناکامی چھپانے کیلئے جو کررہے ہیں وہ سب کے سامنے ہے۔ ادھر بھارتیہ جنتاپارٹی کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز