ٹویٹ

February 27, 2021
مسلح افواج نے 27 فروری کو قوم کے تعاون سے مادر وطن کا دفاع کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ، مسلح افواج نے 27 فروری کو قوم کے تعاون سے مادر وطن کا دفاع کیا۔

February 26, 2021
الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنا ثابت کرتا ہے آپ نے چوری کی، مریم نواز
لاہور (92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنا ثابت کرتا ہے آپ نے چوری کی۔

February 20, 2021
60 سال اور زائد عمر شہریوں کیلئے کورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا، اسد عمر
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج سے 60 سال اور زائدعمر کےعام شہریوں کے لیے کورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا۔

February 15, 2021
بزرگ شہریوں کیلئے کورونا ویکسین کی رجسٹریشن شروع ہوگئی، اسد عمر
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر کہتے ہیں کہ بزرگ شہریوں کے لیے کورونا ویکسین کی رجسٹریشن شروع ہوگئی، 65 سال یا زائد عمر کے شہری رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔

February 13, 2021
فیصل آباد میں قبضہ مافیا سے 170 ایکڑ زمین واگزار کرالی، مُراد سعید
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر مُراد سعید کہتے ہیں کہ فیصل آباد میں قبضہ مافیا سے 170 ایکڑ زمین واگزار کرالی۔

January 30, 2021
حق پر ڈٹے رہنا اور ظلم سہنا بزدل لوگوں کا کام نہیں، مریم نواز
لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا، حق پر ڈٹے رہنا اور ظلم سہنا بزدل لوگوں کا کام نہیں۔