Tag Archives: ٹوپی

صوابی

صوابی ، طلبہ نے جنگی جہازوں کے ماڈل تیار ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۲۳ شام ۱:۲۳ شام

صوابی (92 نیوز)صوابی کی نجی یونیورسٹی کے دو طلبہ نے جنگی جہازوں کے  9 ماڈلز تیار کر لئے ماڈلز کی اڑان اصلی جہازوں جیسی ہیں۔ صوابی کی تحصیل ٹوپی کے دو نوجوان دوستوں نے ایسا کارنامہ انجام  دے دیا کہ سب کو  کردیا حیران کردیا۔ طلباء نے  سی ون 30، جیٹ فائٹر ، جے ایف 17 تھنڈر، تھری ڈی اور گلائڈر کے ایسے ماڈل تیار کرلئے کہ دیکھتے ہی حقیقی کا گماں ہوتا ہے۔ ان ماڈلز کی اڑان بھی ایسی کہ دیکھنے والے حیرت زدہ ہوجائیں ۔ سید حسنین شاہ اور محمد  کاشف ابھی طالب علم ہیں مگر اس شوق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

92 نیوز اجرک ٹوپی فٹ بال فٹبالر فیگو کا کا کرسٹینو رونالڈ لوئس فیگو

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز کاکا اور لوئس فی...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۴:۲۱ شام ۴:۲۱ شام

 کراچی (92 نیوز) عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز کاکا اور لوئس فیگو کراچی پہنچ گئے۔ کاکا اور لوئس فیگو کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ لوئس فیگو اور کاکا کو کراچی جناح انٹر نیشنل ائرپورٹ سے مقامی ہوٹل لایا گیا جہاں منعقدہ تقریب میں دونوں کو روایتی اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی گئی۔  ہوٹل کی لابی میں دونوں فٹبالرز کو فینز نے گھیر لیا ، تصاویر بنوائیں اور آٹو گراف بھی لئے۔ لوئس فیگو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا پہلی بار پاکستان آیا ہوں مگر جانتا ہوں یہاں فٹبال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ فٹبالر فیگو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز