Tag Archives: ٹوٹ


سیالکوٹ ، نالہ پلکھو ، اونچے درجے ، سیلاب ، پل ، ٹوٹ

سیالکوٹ میں نالہ پلکھو میں اونچے درجے کا ...

08 اگست, 2020 2:35 شام 2:35 شام

 سیالکوٹ (92 نیوز) سیالکوٹ میں نالہ پلکھو میں اونچے درجے کا سیلاب کے باعث پل ٹوٹ گیا۔ نالہ پلکھو کا پل ٹوٹنے کے مناظر 92 نیوز کو موصول ہو گئے۔ بڑتھ اور کینٹ کو ملانے والا پل ٹوٹنے کے باعث بڑتھ سمیت متعدد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز