Tag Archives: ٹوٹ پھوٹ کا شکار


kotli

کوٹلی آزاد کشمیر اور گردونواح کی تمام را...

06 جون, 2020 9:58 دن 9:58 دن

کوٹلی ( 92 نیوز) کوٹلی آزاد کشمیر اور گرد ونواح کی تمام رابطہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ، لائن آف کنٹرول کے علاقے کھوئی رٹہ ،نکیال،تتہ پانی میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کوٹلی  آزاد کشمیر آبادی کے لحاظ سے آزاد کشمیر کا سب سے بڑا ضلع ہونے کے ساتھ ساتھ لائن آف کنٹرول کا انتہائی اہم علاقہ ہے لیکن  یہاں کی تمام رابطہ سڑکیں سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکارہیں۔ کھوئی رٹہ میں سیدپور کی روڈ کی حالت انتہائی خستہ ہے ۔ حلقے کے عوام ن لیگ کی حکومت سے سخت نالاں ہیں، شہریوں کا کہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز