Tag Archives: ٹوٹنہم

کولچسٹر یونائیٹڈ ٹوٹنہم ای ایف ایل کپ برسلز ‏ ‏92 نیوز پینلٹی شوٹ آؤٹ

کولچسٹر یونائیٹڈ سے شکست کھا کر ٹوٹنہم ای...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۱ شام ۳:۳۱ شام

برسلز ( 92 نیوز) ای ایف ایل کپ میں بڑا اپ سیٹ ہو گیا ۔ ٹوٹنہم کو غیر معروف ٹیم کولچسٹر یونائیٹڈ  کے ہاتھوں  ہار کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔  یونائیٹڈ نے ٹوٹنہم  کو پینلٹی شوٹ آؤٹ پر تین کےمقابلے میں چار گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ ای ایف ایل کپ میں ایکشن سے بھر پور مقابلے جاری جاری ہیں۔ جہاں ٹورنامنٹ کا اب تک کا سب سے بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا  جب  غیر معروف ٹیم  کولچسٹر یونائیٹڈ  نے ٹوٹنہم کو پنلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فٹبال

کاراباؤ کپ فٹبال ، سیمی فائنل میں چیلسی ن...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ شام ۱۲:۳۹ شام

 لندن (92 نیوز) کاراباؤ کپ فٹبال کے سیمی فائنل میں چیلسی نے ٹوٹنہم کو چار دو سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔  میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا جس میں چیلسی نے میچ اپنے نام کیا۔ کاراباؤ کپ کے ایکشن اور سنسنی سے بھرپور سیمی فائنل کی دوسری لیگ میں چیلسی نے ٹوٹنہم کو کڑے مقابلے کے بعد ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ چیلسی کے ہوم گراؤنڈ میں ہونے والے میچ میں چیلسی نے اچھا آغاز کیا اور 27 ویں منٹ میں کانٹے نے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز