Tag Archives: ٹورنٹو ‏

کینیڈا، عمارتی کھڑکیوں، صفائی کرین، تیز ہواؤں، ہلا دیا، ٹورنٹو، 92 نیوز

کینیڈا، عمارتی کھڑکیوں کی صفائی کرنیوالی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۵ شام ۴:۰۵ شام

ٹورنٹو (92 نیوز) کینیڈا میں بلند عمارتوں کی کھڑکیوں کی صفائی کے لیے استعمال ہونے والی کرین کو تیز رفتار ہواؤں نے ہلا کر رکھ دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق عمارتوں کی کھڑکیاں صاف کرنے والے ورکروں میں سے ایک کرین کو قابو کرنے کے لیے اس سے لٹک گیا۔ ورکر کینیڈا کے شہر ایڈمونٹون کی ایک عمارت کے پانچویں فلور پر کام کر رہے تھے جب تیز رفتار ہواؤں کی وجہ سے کرین بےقابو ہو کر بار بار عمارت سے ٹکرانا شروع ہو گئی۔ شہری انتظامیہ نے ریسکیو ٹیم بھیج کر ورکروں کو بحفاظت نیچے اتارا۔ مقامی میڈیا کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جسٹن ٹروڈو وزیر اعظم ٹورنٹو ‏ ‏92 نیوز کینیڈا ‏ لبرل پارٹی

جسٹن ٹروڈو کے ایک بار پھر وزیر اعظم بننے ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۱ شام ۱:۰۱ شام

ٹورنٹو ( 92 نیوز) کینیڈا کے 43 ویں عام انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق لبرل پارٹی نے میدان مار لیا، جسٹن ٹروڈو  کے ایک بار پھر وزیراعظم بننے کے امکانات روشن ہو گئے۔ کینیڈا میں اقتدار کا ہما ایک بار پھر جسٹن ٹروڈو کے سر پر بیٹھنے  کیلئے تیار نظر آرہا ہے ، کینیڈین میڈیا کے مطابق 304 انتخابی حلقوں میں سے 146 پر لبرل پارٹی سب سے آگے ہے ۔ سال 2015 میں جسٹن ٹروڈو نے واضح اکثریت سے حکومت بنائی تھی لیکن اس بار ان کو اتنی نشستیں ملتی نظر نہیں آ رہیں ۔ لبرل پارٹی کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کینیڈا ‏ الیکشن 2019 ‏ ٹورنٹو ‏ ‏92 نیوز لبرل ‏ اپوزیشن ‏ کنزرویٹو پارٹی ‏ وزیراعظم ‏ جسٹن ٹروڈو ‏ ہاؤس آف کامنز ‏ انڈریو شیر

کینیڈا میں الیکشن 2019 کا میدان سج گیا

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ دن ۱۱:۰۴ دن

ٹورنٹو  ( 92 نیوز) کینیڈا میں الیکشن 2019 کا میدان سج گیا، ملک کے 43ویں عام انتخابات آج ہو رہے ہیں ، حکمران لبرل اور اپوزیشن کنزرویٹو پارٹی کے مابین کانٹے کے مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے ۔  وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اپنی مقبولیت کھو سکتے ہیں۔ کینیڈا میں الیکشن 2019 کا میدان سج گیا ، ہاؤس آف کامنز کی 338 نشستیں ہیں  جن کیلئے 2146 امیدوار مدمقابل ہیں ۔ اصل مقابلہ جسٹن ٹروڈو کی لبرل اور انڈریو شیر کی کنزرویٹو پارٹی کے درمیان   ہے، جبکہ نیو ڈیمو کریٹک کے جگمیت سنگھ بھی واضح اکثریت کیلئے پُرامید ہیں۔ حالیہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز دنیا ‏ کشمیریوں کی حمایت ‏ اٹلی ‏ بریشیا ‏ جنوبی کوریا ‏ دارالحکومت سیئول برطانوی دارالحکومت ‏ لندن ‏ نیوزی لینڈ ‏ ہملٹن ‏ تہران ‏ اقوام متحدہ ‏ بھارتی سفارتخانے ‏ کینیڈا ‏ امریکا ‏ ٹورنٹو ‏ اظہار یک جہتی ‏ کیلگری ‏ بھارتی اقدامات ‏ اوورسیز ‏ مظاہرین ‏ سان فرانسسکو ‏

دنیا کشمیریوں کی حمایت میں نکل آئی ، ملک ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸ شام ۱۲:۴۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) دنیا کشمیریوں کی حمایت میں نکل آئی ،  اٹلی کے شہر بریشیا ، جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول، برطانوی دارالحکومت لندن اور نیوزی لینڈ کے شہر ہملٹن میں بھی احتجاج  کیا گیا جب کہ تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر اور بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ  ہوا ۔   کینیڈا اور امریکا میں بھی کشمیر کی آزادی کے نعرے لگ گئے۔ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کیلئے احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں کشمیریوں کے علاوہ سکھ، ہندو اور مقامی کمیونٹی بھی شریک ہوئی، اس موقع پر انڈیا گو بیک کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کون بچائے گا پاکستان ‏ ارینا اسٹیڈیم واشنگٹن ویب ڈیسک عمران خان کا خطاب ‏ پاکستانی کمیونٹی ‏ کیپٹل ون ارینا سٹیڈیم ‏ کھچا کھچ ‏ پردیس میں دیس ڈھول کی تھاپ جوش وخروش دیدنی کینیڈا ‏ ٹورنٹو ‏ یورپی ممالک ‏ ‏20ہزار ‏ پی ٹی آئی ڈی جے قومی پرچم پی ٹی آئی کے پرچم سیکرٹ سروسز ‏ ہیلی کاپٹر ‏ گلوکار سلمان احمد ‏ گیارہ بڑی ٹی وی سکرینیں ‏ سفارتی ذرائع وائٹ ہاؤس ‏ صدر ٹرمپ ‏

کون بچائے گا پاکستان ،عمران خان عمران خان...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۰۰ دن ۳:۰۰ دن

واشنگٹن(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا خطاب سننے کیلئے پاکستانی کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد کیپٹل ون ارینا سٹیڈیم پہنچی  ،  سٹیڈیم لوگوں سے کھچا کھچ بھر گیا جبکہ سٹیڈیم کے باہر بھی لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔پردیس میں دیس کے رنگ سج گئے ۔اسٹیڈیم کون بچائے گا پاکستان ، عمران خان عمران خان کے نعروں سے گونجتا رہا۔ مداحوں کا جوش و خروش دیدنی تھا اسٹیڈیم کے اندر اورباہر لوگ ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے اور’’کون بچائے گا پاکستان ،عمران خان عمران خان‘‘ کے نعرے لگاتے رہے ۔ اس موقع پر لوگو ں کا جوش وخروش دیدنی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹورنٹو فتح پریڈ ‏ ‏92 نیوز کینیڈا ‏ وزیراعظم ‏ باسکٹ بال ‏ کینیڈین ٹیم ‏ ٹورنٹو ریپٹرز ‏ جسٹن ٹروڈو ‏

ٹورنٹو میں فتح پریڈ پر فائرنگ سے چار افرا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹ شام ۱۲:۰۹ شام

ٹورنٹو ( 92 نیوز) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو  میں فتح پریڈ پر فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے ، 3 افراد کو اسلحہ سمیت پولیس نے گرفتار کر لیا، فائرنگ کے وقت کینیڈا کے وزیراعظم پریڈ میں موجود تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق باسکٹ بال کی چیمپئن بننےوالی کینیڈین ٹیم ٹورنٹو ریپٹرز کی پریڈ پر فائرنگ کی گئی جس میں وزیر اعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈو بھی اسٹیج پر موجود تھے۔ فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی ، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور اعلیٰ حکام کو ہجوم سے بحفاظت نکال لیا گیا۔ کینیڈین ٹیم کی جیت پر جشن منانے کے لیے20 لاکھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف کین...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۰۰ شام ۴:۰۰ شام

ٹورنٹو ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف کینیڈا میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، بھارتی سفارتخانے کے باہر ہونے والے مظاہرے میں کشمیری اور سکھ کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے نریندر مودی اور بھارتی فوج کیخلاف  شدید نعرے بازی کی۔ کینیڈین دارالحکومت ٹورنٹو میں بھارتی سفارتخانے کے باہر کشمیری اور  سکھ کمیونٹی نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور بھارتی مظالم کا پردہ چاک کیا، احتجاج میں بڑی تعداد میں کشمیریوں اور سکھ برادری نے شرکت کی۔ مظاہرین نے اس موقع پر نریندر مودی شیم شیم کے نعرے لگائے جبکہ شرکا کشمیر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز