Tag Archives: ٹورنامنٹ ‏


یو ایس اوپن چیمپئن ، ناؤمی اوساکا ، فرنچ اوپن ٹینس ، ٹورنامنٹ ، دستبردار

یو ایس اوپن چیمپئن ، ناؤمی اوساکا فرنچ او...

09 ستمبر, 2020 12:48 شام 12:48 شام

 نیو یارک (92 نیوز) یو ایس اوپن چیمپئن میں ناؤمی اوساکا فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئیں۔ جاپانی ٹینس اسٹار ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوئیں۔ ناؤمی نے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا انجری کے باعث اس سال وہ فرنچ اوپن کھیلنے کے قابل نہیں ہیں۔ ❤️ pic.twitter.com/W0tLuvib5U — NaomiOsaka大坂なおみ (@naomiosaka) September 18, 2020 دوسری جانب فرنچ ٹینس فیڈریشن کا کہنا ہے ایونٹ میں پانچ ہزار شائقین کو اسٹیڈیم میں  میچز دیکھنے کی اجازت ہو گی ۔ فرنچ اوپن کا آغاز کا 27 ستمبر سے ہو گا۔

تازہ ترین ویڈیوز