Tag Archives: ٹوئٹر

ٹوئٹر ، دنیا ، سیاسی ، اشتہارات ، اشاعت ، پابندی ، اعلان

ٹوئٹر کا سیاسی اشتہارات کی اشاعت پر پابند...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ دن ۱۰:۴۷ دن

 کیلفورنیا (92 نیوز) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے دنیا بھر میں سیاسی اشتہارات کی اشاعت پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا۔ ٹوئٹر نے یہ اقدام سیاست دانوں کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹس پر غلط خبروں کے پھیلاؤ پر مسلسل تنقید کے بعد اٹھایا ہے ۔ ٹوئٹر کے سی ای سو جیک ڈورسی کا کہنا تھا کہ نئی پالیسی کی تفصیلات پندرہ نومبر کو جاری ہوں گی جبکہ اس کا اطلاق بائیس نومبر سے ہو گا تاہم ووٹر رجسٹریشن سے متعلق اشتہارات کی اشاعت کی اجازت ہو گی۔ اس سے قبل فیس بک سے سیاسی اشتہارات بند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹوئٹر رحمن ملک بھارتی شکایت اسلام آباد ‏ نیٹ نیوز

ٹوئٹر نے رحمن ملک کیخلاف بھارتی شکایت رد ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۱ دن ۹:۴۱ دن

اسلام آباد (نیٹ نیوز)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے بھارت کی درخواست پر پیپلزپارٹی کے سینیٹر اور سابق وزیرداخلہ رحمٰن ملک کے ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بلاک کرنے سے انکار کردیا۔ اس حوالے سے ترجمان رحمٰن ملک ریاض علی طوری نے بتایا کہ ٹوئٹر نے بھارتی شکایت کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا اور ویب سائٹ نے سینیٹر رحمٰن ملک کے خلاف شکایت کو رد کردیا۔ سابق وزیرداخلہ کی جس ٹویٹ پر ٹوئٹر کو شکایت موصول ہوئی وہ ٹویٹ 13 اگست 2019 کو کیا گیا تھا۔اس ٹویٹ کے ٹیکسٹ کے حوالے سے بتایا گیا کہ بھارتی نے فوج مقبوضہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹوئٹر کے شریک بانی اور سی ای او جیک ڈورسی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۵ دن ۱۰:۲۵ دن

 کیلفورنیا (92 نیوز) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے شریک بانی اور  سی ای او جیک ڈورسی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ  ہیک ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  ہیکرز جیک ڈورسی کے اکاؤنٹ سے پندرہ منٹ تک نازیبا  اور نسل پرستی پر مبنی ٹویٹس کرتے رہے ۔ اکاؤنٹ ہیک کرنے کی ذمہ داری چکلنِگ اسکواڈ نامی گروپ نے قبول کی ہے ۔ یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ہیکرز نے اکاؤنٹ تک کیسے رسائی حاصل کی تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ہیکنگ تھرڈ پارٹی ایپ کے ذریعے کی گئی ۔ ٹوئٹر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ معاملے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گورنر ہاؤس نتھیاگلی سرکاری ریسٹ ہاؤسز عوام اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ سرکاری ریسٹ ہاؤسز ‏ برطانوی راج ‏ سرکاری عمارات حکومت کی آمدنی آمدنی کا ذریعہ انتخابات وعدہ ایفا ‎ ‎سماجی رابطے ٹوئٹر ویڈیو پیغام خیبر پختونخوا

گورنر ہاؤس نتھیاگلی سمیت تمام سرکاری ریس...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۲۱ شام ۷:۲۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس نتھیا گلی سمیت تمام سرکاری ریسٹ ہاؤسز عوام کے لئے کھولنے کا اعلان کر دیا ، کہا کہ برطانوی راج کے دور کی علامت سمجھی جانے والی تمام سرکاری عمارات اب حکومت کی آمدنی کا ذریعہ بن سکیں گی ۔ سیاحت کے فروغ کے لئے وزیر اعظم نے  وعدے کے مطابق بڑا  اقدام اٹھاتے ہوئے سرکاری ریسٹ ہاؤسز عوام کے لئے کھولنے کا اعلان کر دیا ۔ گلگت کے برزل ٹاپ کو پاک آرمی نے کھول دیا انتخابات سے قبل کئے جانے والے وعدوں میں سے وزیر اعظم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹوئٹر مذہبی منافرت اسلام آباد ‏ نیٹ نیوز

ٹوئٹر نے مذہبی منافرت پھیلانے والے مواد پ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ دن ۱۱:۲۲ دن

اسلام آباد (نیٹ نیوز) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے مختلف مذاہب کیخلاف غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے پر پابندی لگا دی۔ ٹوئٹر نے اعلان کیا کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کسی بھی مذہب کیخلاف ٹوئٹ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی اوراس پابندی کے بعد دنیا میں کسی بھی مذہبی گروہ یا فرد واحد کو مذہب کی بنیاد پر تضحیک کا نشانہ بنانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ویب سائٹ پر اپنے صارفین سے سوال کیا تھا کہ نفرت انگیز مواد کیخلاف پالیسی میں مزید بہتری کیسے لائی جائے ؟،جس کے جواب میں ہزاروں افراد نے اپنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان سوشل میڈیا ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۰۰ شام ۴:۰۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستانیوں نے سعودی ولی عہد  کو پاکستان میں شاندار انداز سے خوش آمدید کہا ،سوشل میڈیا پر سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا۔ صارفین نے سعودی ولی عہد کے دورے کو دونوں ممالک کے درمیان نئے دور کا آغاز قرار دیا ہے،پاکستانیوں نے محمد بن سلمان کو پاکستانی معیشت کے لیے نیک شگون قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا راج رہا ، ہیش ٹیگ  کراؤن پرنس ان پاکستان اور ویلکم پرنس محمد بن سلمان  ٹاپ ٹرینڈ بنے رہے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز