Tag Archives: ٹماٹر ‏


لاہور میں ٹماٹر کی بدستور 250 سے 300 روپے کلو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۴۸ شام ۷:۴۸ شام

 لاہور (92 نیوز) ٹماٹر کی قیمت کم ہونے پر بھی شہریوں کو ریلیف نہ مل سکا۔ لاہور میں سرکاری نرخ نامے پر قیمت 175 روپے فی کلو درج ہے جبکہ مارکیٹ میں ٹماٹر بدستور 250 سے 300 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ پرائس کنٹرول کمیٹیاں سرکاری ریٹ لاگو کرانے میں مکمل ناکام ہو گئیں۔ ادھر ایران سے درآمد کے باوجود ٹماٹر سستا نہ ہو سکا۔ شہر کے مختلف بازاروں لال لال ٹماٹر 300 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگے ۔ کراچی کی سبزی منڈی میں ایران سے ٹماٹروں سے لدے کنٹینرز آنے کے باوجود دکانداروں کی من … Read More

تازہ ترین ویڈیوز