Tag Archives: ٹرین

سیفلی طالبعلم ٹرین گجرات ‏ ‏92 نیوز

سیفلی لیتا طالبعلم ٹرین کی زد میں آکر جا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۳ شام ۳:۳۳ شام

گجرات ( 92 نیوز)  گجرات میں سیفلی  لیتے سیکنڈ ائیر کا طالبعلم ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگیا ۔ریسکیو کے مطابق واقع  سروس موڑ پر پیش آیا جبکہ ہلاک ہونے والا متوفی جابر موضع دڑوعہ کا رہائشی تھا، اس سے قبل بھی سیلفی لیتے ہوئے 3 افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔ گجرات سروس موڑ ریلوے لائن پر سیکنڈ ائیر کا سٹوڈنٹ جابر  لاہور سے روالپنڈی جانے والی ٹرین کے سامنے کھڑا ہو کر سیلفی بنا رہا تھا تیز رفتار ٹرین کی زد میں آ گیا ۔ طالبعلم کو طبی امداد کے لیے  اسپتال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرکلر ریلوے ، بحالی ، آٹھ ماہ ، ٹرین ، رواں دواں

سرکلر ریلوے کی بحالی ، آٹھ ماہ بعد بھی ٹری...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۹ دن ۹:۲۹ دن

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں سرکلر ریلوے کی بحالی خواب بن گئی۔ ہزاروں افراد کو بے گھر کرنے کے باوجود آٹھ ماہ بعد بھی ٹرین رواں دواں نہ ہو سکی۔ کسی کی آنکھ کی بینائی نہیں کسی کو فالج نے معذور بنا دیا۔ کھلے آسمان تلے بے سروسامانی کے عالم میں بڑھاپے کی سختیوں کے ساتھ یہ غریب آباد سرکلر ریلوے کے متاثرین ہیں۔ آنکھوں کی بینائی سے محروم ننھی بیگم کہتی ہیں کہ بیماری نے پہلے ہی گھیرا تھا اور چھت چھن جانے کے بعد تو جیسے زندگی اجڑ سی گئی ہے۔ سفید پوشی کا بھرم بھی ٹوٹ گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

موٹرسائیکل ‏ پٹری ‏ ٹرین ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز

موٹرسائیکل پٹری میں پھنس گئی ، ٹرین نے کچ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸ شام ۱۲:۳۸ شام

کراچی ( 92 نیوز) ریلوے ٹریک سے موٹر سائیکل گزارنے والے شہری نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال لی ، بلوچ کالونی میں ٹریک عبور کرنے والے شہری کی موٹر سائیکل پٹری  میں پھنس گئی ۔ شہری نے غفلت اور لا پرواہی کی انتہا کرتے ہوئے  ٹرین آنے کے باوجود صرف چند میٹر کی دوری سے ٹرین کے سامنے  موٹر سائیکل پر سوار ہو کر پٹری عبور کرنے کی کوشش کی  ، پٹری کے عین درمیان میں توازن کھونے کے باعث موٹرسائیکل ٹرین کے سامنے ہی گر گئی ۔ شہری نے بڑی مشکل سے اپنی جان بچائی  جبکہ موقع پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ تیزگام ، ٹرین ، مسیحی ، فیملی ، پانچ افراد

سانحہ تیزگام ، ٹرین میں سوار مسیحی فیملی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸ شام ۱۲:۳۸ شام

 رحیم یارخان (92 نیوز) سانحہ تیزگام کئی زندگیاں نگل گیا۔ ٹرین میں سوار کراچی کی مسیحی فیملی کے پانچ افراد کا بھی کوئی اتا پتا نہیں۔ اہل خانہ کینٹ اسٹیشن پر دھکے کھاتے رہے، معلومات نہ مل سکیں۔ کسی کو پیاروں کی لاشیں مل گئی تو کسی اپنےعزیزوں کی کوئی خبر نہیں مل رہی۔ غم سے نڈھال کراچی کے علاقے گلستان جوہر کے رہائشی کے پانچ عزیز بدقسمت ٹرین میں سوارتھے۔ وہ کسی عزیز کی انتقال پر تعزیت کے لئے راولپنڈی جا رہے تھے۔ حادثے کے بعد سے ان میں سے کسی ایک سے بھی رابطہ نہیں ہوا۔ لاپتہ افراد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صادق آباد ٹرین حادثے ملبہ ڈرائیور اسسٹنٹ ڈرائیور

صادق آباد میں ٹرین حادثے کا ملبہ ٹرین ڈر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۴۲ دن ۹:۴۲ دن

 صادق آباد (92 نیوز) صادق آباد میں ٹرین حادثے کاملبہ ٹرین ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور پر ڈال دیا گیا۔ جوائنٹ انویسٹی گیشن رپورٹ کے مطابق حادثہ اووراسپینڈنگ اور غیر ذمہ داری کی وجہ سے پیش آیا۔ صادق آباد کے ولہار ریلوے اسٹیشن پر حادثے کی جوائنٹ انویسٹی گیشن رپورٹ سامنے آ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جوائنٹ انویسٹی گیشن رپورٹ سگنل انجینئرنگ، سول اور مکینیکل برانچز نے تیار کی ہے۔ جوائنٹ انویسٹی گیشن رپورٹ میں ٹرین حادثے کا ملبہ ٹرین ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیو پر ڈال دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق مال گاڑی کو صبح چار بجکر پندرہ منٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صادق آباد ٹرین حادثہ فضا سوگوار لاشیں اشکبار

صادق آباد ٹرین حادثہ پر فضا سوگوار ، لاش...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۳ شام ۱۲:۴۳ شام

صادق آباد (92 نیوز) صادق آباد ٹرین حادثے پر فضا سوگوار ہے۔ لاشیں آبائی علاقے پہنچنے پر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔ شاہ کوٹ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی نمازجنازہ ادا کی گئی۔   تھوڑی سی غفلت  کئی گھر اجاڑ گئی۔ صادق آباد میں ٹرین حادثے کے بعد جاری امدادی کارروائیوں کے دوران ایک اور لاش نکال لی گئی جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد بائیس ہو گئی جبکہ سو سے زائد افراد زخمی ہیں۔ المناک حادثے کا شکار ہونے والی اکبر ایکسپریس سات گھنٹے کی تاخیر سے کوئٹہ پہنچ گئی۔ مسافروں کو لینے کیلئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹرین

ٹرین پر مارچ نہیں ، صرف سفر کیا تھا ، بلاو...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۲۶ شام ۵:۲۶ شام

رتو ڈیرو ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رتوڈیرو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرین پر مارچ نہیں  صرف سفر کیا تھا ۔ میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جب انصاف ہوتا ہے تو رول  آف لاء کے مطابق فیصلہ کیا جاتا ہے ، صوبوں پر ذمہ داری زیادہ ہے تو پیسے بھی زیادہ ملنے چاہئیں، یہ کسی کے باپ کا پیسہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی سیاست نیب سے شروع اور وہیں پر ختم ہوتی ہے، نیب ایک کالا قانون ہے۔عمران خان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹرین

پشاور سے اٹک خورد تک سفاری ٹرین چلا دی گئی

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶ شام ۱۰:۲۶ شام

پشاور ( 92 نیوز)پشاور سے اٹک خورد تک سفاری ٹرین چلائی گئی جس میں فیملیز کی بڑی تعداد اٹک خورد پہنچی۔ سیاحوں نے اٹک خورد کے تاریخی ریلوے سٹیشن کا سیر کیا جبکہ نیزہ بازی، رسہ کشی اور موسیقی سے لطف اندوز ہوئے۔ صدر ریلوے سٹیشن پشاور سے سفاری ٹرین فیملیز کو لے کر اٹک خورد روانہ ہوئی، سیاح راستے میں خوبصورت نظاروں سے محظوظ ہوتے رہے۔ اٹک خورد میں سیاح نیزہ  بازی اور رسہ کشی سے بھی خوب لطف اندوز ہوئے۔ سیاحوں نے اٹک خورد پہنچ کر وہاں کے تاریخی ریلوے سٹیشن کی سیر کی۔ سیاحوں نے کشتی رانی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز