Tag Archives: ٹرین کی زد


روہڑی ، مسافر بس ، ٹرین کی زد ، 30 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ، کمشنر سکھر ، 92 نیوز

روہڑی کے قریب مسافر بس ٹرین کی زد میں آگئ...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۹ دن ۱۱:۴۹ دن

سکھر (92 نیوز) سکھر میں روہڑی کے قریب کندھرا پھاٹک پر مسافر بس پاکستان ایکسپریس کی زد میں آکر دو ٹکڑے ہوگئی، 19 افراد جاں بحق جبکہ 26 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پھاٹک بند ہونے کے باعث ٹریفک جام تھا، ڈرائیور نے اس جگہ سے بس گزارنے کی کوشش کی جہاں پھاٹک نہیں تھا۔ متاثرہ جگہ پر ریلوے نے اپنی ذمے داری پر کراسنگ کا بورڈ لگارکھا ہے۔ مسافر بس میں 50 سے زائد سوار تھے۔ کمشنر سکھر کے مطابق حادثے کے مقام پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، جاں بحق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز