Tag Archives: ٹرین آپریشن


صوبوں کی ٹرین آپریشن بحال کرنے کی وزیر ری...

05 مئی, 2020 5:16 شام 5:16 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)  صوبوں نے ٹرین آپریشن بحال کرنے کی وزیر ریلوے کی تجویز کی مخالفت کردی ، انٹرسٹی اور بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بحال کرنے کی بھی مخالفت کی گئی ۔ وفاقی وزیر اسد عمر  کی زیر صدارت  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس ہوا جسمیں  لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے مشاورت کی گئی ،  اجلاس میں   تمام صوبوں نے ٹرین آپریشن بحال کرنے کی مخالفت کی ،  سندھ کی جانب سے اندرون  شہر ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے  کا فیصلہ کیا گیا جبکہ انٹراسٹی ٹرانسپورٹ کی بحالی کیلئے ایس او پیز بنانے کا مطالبہ کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز