Tag Archives: ٹریفک


فورٹ منرو ، بین الصوبائی شاہراہ ، تین روز ، ٹریفک ، جام

فورٹ منرو کے قریب بین الصوبائی شاہراہ پر ...

08 اگست, 2020 10:47 شام 10:47 شام

 ڈیرہ غازی خان (92 نیوز) فورٹ منرو کے قریب بین الصوبائی شاہراہ پر تین روز سے بدترین ٹریفک جام ہے۔ ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے راکھی گاج سے لے کر فورٹ منرو تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ پہاڑی علاقے میں پھنسے مسافروں، سیاحوں اور تاجروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈی جی خان کوئٹہ روڈ دو ٹرکوں کے الٹنے، بارش، کیچڑ اور پہاڑوں سے پتھر گرنے کے باعث بلاک ہوئی۔ کئی گاڑیوں کے پیٹرول ڈیزل ختم ہو کر رہ گیا ۔

تازہ ترین ویڈیوز