Tag Archives: ٹریفک کا نظام درہم برہم ‏


لیاری کھڈا مارکیٹ پانی کی قلت علاقہ مکینوں کا احتجاج کراچی ‏ ‏92 نیوز آئی سی آئی چوک ‏ احتجاجی دھرنا ‏ ٹریفک کا نظام درہم برہم

لیاری کھڈا مارکیٹ میں پانی کی قلت پر علاق...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱:۰۰ شام ۱:۰۰ شام

کراچی ( 92 نیوز)  کراچی کے علاقہ لیاری کھڈا مارکیٹ میں پانی کی قلت پر علاقہ مکینوں نے بھرپور احتجاج کیا۔ مظاہرین نے آئی سی آئی چوک پر احتجاجی دھرنا دیکر ٹریفک  کا نظام درہم برہم کر دیا،  پولیس اور مظاہرین کے درمیان تین گھنٹے بعد کامیاب مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کیا گیا ۔ لیاری کھڈا مارکیٹ میں پانی کی عدم فراہمی پر علاقہ مکینوں کا صبر جواب دے گیا اور وہ سراپا احتجاج بنتے ہوئے سڑکوں پر آگئے اور انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی کی ۔ پانی کی فریاد کرتے علاقہ مکینوں نے آئی سی آئی چوک پر احتجاج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز