Tag Archives: ٹریفک قوانین


وفاقی دارالحکومت ، بین الاقوامی ، سطح ، ٹریفک قوانین ، متعارف ، فیصلہ

وفاقی دارالحکومت میں بین الاقوامی سطح کے ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۵۸ شام ۸:۵۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی دارالحکومت میں بین الاقوامی سطح کے ٹریفک قوانین متعارف کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اسلام اباد ٹریفک پولیس نے قانون پاس ہونے سے قبل ہی تشہیر شروع کر دی۔ ٹریفک پولیس حکام کے مطابق تین بار چلان پر لائسنس معطلی سے متعلق قانون  کا مسودہ منظوری کیلئے وزارت داخلہ کیلئے بھجوایا گیا ہے۔ قانون منظور ہونے کے بعد عملدرآمد شروع کیا جائے گا۔ نئے قانون کے مطابق تین بار چالان پر لائسنس معطل کردیا جائے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز