Tag Archives: ٹریفک حادثہ ‏


پنجاب، میدانی علاقوں، شدید دھند لہر، ٹبہ سلطان پور، ٹریفک حادثہ، 10 زخمی، لاہور، 92 نیوز

پنجاب کے میدانی میں شدید دھند کی لہر برقر...

12 دسمبر, 2019 10:07 دن 10:07 دن

لاہور (92 نیوز) پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کی لہر برقرار ہے۔ حد نگاہ کم ہونے سے موٹر وے ایم 3  کو لاہور سے عبدالحکیم تک ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ٹبہ سلطان پور میں وہاڑی روڈ پر دھند کے باعث 4 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ 10 افراد زخمی ہوگئے۔ لاہور کے متعدد علاقے دھند میں گم اور ہر شے دھندلا گئی۔ موٹر وے ایم 4 فیصل آباد سے شور کوٹ، ملتان سے خانیوال تک بھی موٹروے  بند کردی گئی۔ قومی شاہراہوں پر بھی شدید دھند کا راج ہے۔ گجرات، گوجرانوالہ، ملتان، پاکپتن، بہاولپور، چنیوٹ، ساہیوال، قصور، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز