Tag Archives: ٹرک

ٹرک بجلی دو مزدور جاں بحق ‏92 نیوز

ٹرک بجلی کی تاروں سے ٹکراگیا ، دو مزدور جا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۴ دن ۹:۴۴ دن

اوکاڑہ ( 92 نیوز) اوکاڑہ فیصل آباد روڈ پر ریت اتارتے ہوئے  ٹرک بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا ، حادثے میں  دو مزدور موقع پر جاں بحق ہو گئے ۔ اوکاڑہ فیصل آباد روڈ پر  ریت اتارتے ہوے ٹرک بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا، ٹرک سے ریت اتارنے والے دو مزدور موقع پر جاں بحق ہو گے  ، ریسکیو 1122 نے  امدادی کارروائیوں  کے بعد نعشوں کو اسپتال منتقل کر دیا ۔ ریسکیو 1122 کو  اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیمیں  فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور  لاشیں ڈی ایچ کیو سٹی اسپتال اوکاڑہ منتقل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریدکے جی ٹی روڈ کار ٹرک ایک شخص جاں بحق ‏92 نیوز اقبال ٹاؤن لاہور ‏ تاجر حسن

مریدکے ، جی ٹی روڈ پر کار ،ٹرک کی زد میں آ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۵ دن ۹:۴۵ دن

مریدکے ( 92 نیوز) مریدکے جی ٹی روڈ پر ٹرک اور کار میں تصادم سے تاجر جاں بحق جب کہ ساتھی زخمی ہو گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے امداد کی آڑ میں لوٹ مار کرنیوالا شخص پکڑ لیا۔ اقبال ٹاؤن لاہور کا رہائشی تاجر حسن اپنے دوست احمد کے ہمراہ پشاور سے لاہور جارہا تھا کہ مریدکے  کے قریب انکی کار ٹرک کی زد میں آگئی، حادثے میں حسن موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ احمد شد ید زخمی ہوگیا  ۔ حادثے کے وقت مدد کی آڑ میں  ایک شخص نے انکی گاڑی سے موبائل فونز اور ایک لاکھ روپے نقدی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قلعہ سیف اللہ میں ٹرک اور مسافر وین میں تص...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲ دن ۱۱:۰۲ دن

قلعہ سیف اللہ ( 92 نیوز) قلعہ سیف اللہ کے علاقے علی خیل میں  ٹرک اور مسافر وین  میں  خوفناک تصادم  میں 14افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔ قلعہ سیف اللہ شہر کے قریب  مسافر وین کوئٹہ سے ژوب جارہی تھی جو مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی ،  حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں میں خواتین بھی شامل ہیں جب کہ  متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ۔ جاں بحق اور زخمی افراد کو سول اسپتال قلعہ سیف اللہ منتقل کردیا گیا  جہاں  7زخمیوں کوحالت تشویشناک ہونے پر سول اسپتال کوئٹہ ریفر کردیا گیاہے۔ حادثے کے متاثرین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیاض الحسن چوہان

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھیں ایٹم بم ش...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے ، ہم نے ایٹم بم شب رات کیلئے نہیں رکھا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ  غوری ، ابدالی اور شاہین مہندی کی رسموں میں چلانے کے لئے نہیں ملکی دفاع کے لئے ہیں  ، دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے ۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ بھارت کی کوئی بلی پکڑی جائے تو الزام فوج پر عائد کر دیتے ہیں ، ان کا کوئی کتا ٹرک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز