Tag Archives: ٹرانسپورٹرز ‏


transporter

پٹرول،ڈیزل مہنگا،ٹرانسپورٹرزنےکرایوں م...

06 جون, 2020 12:39 شام 12:39 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کے بعد ٹرانسپورٹروں نے بھی  کرایوں میں خود ساختہ  اضافہ کردیا۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے جب ڈیزل کی قیمت میں آٹھ فیصد کمی ہوئی تھی تو ہم نے کرائے بیس فیصد کم کیے تھے۔ ڈیزل اور پٹرول کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں سو سے دو سو روپے تک خود ساختہ اضافی کر دیا ، فیصل آباد کا کرایہ پانچ سے چھ سو روپے ملتان کا کرایہ سات سو پچاس سے نو سو روپے  جبکہ پشاور کا کرایہ بھی بڑھا کر 1150روپے کر دیا گیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز