Tag Archives: ٹاپ ٹرینڈز ‏

سوشل میڈیا ‏ حقوق ہڑپ مودی سرکار اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مودی سرکار ‏ انتہا پسند ‏ حسین وادی ‏ ظلم و ستم ‏ احتجاجی ٹویٹس ‏ سٹینڈ ود کشمیر کشمیر ہمارا ہے ٹاپ ٹرینڈز ‏ مسلم امہ ‏ اقوام متحدہ ‏ مردہ ضمیر

سوشل میڈیا پر مظلوم کشمیریوں کے حقوق کیلئ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ دن ۱۱:۱۲ دن

اسلام آباد (92 نیوز)مظلوم کشمیریوں کے حقوق ہڑپ کرنے پر دنیا بھر کے سوشل میڈیا  صارفین  انتہا پسند مودی سرکار کی مذمت کررہے ہیں ، بھارت کے اندر سے بھی کشمیریوں کے حق میں آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ کشمیر کی حسین وادی پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے والے بھارت کی جانب سےمقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو تبدیل کرنے کا اعلان ہونا ہی تھا کہ سوشل میڈیا  پر احتجاجی ٹویٹس کا جلوس نکل آیا۔ لوگ کشمیر کے حق میں آوازیں بلند کرتے ٹویٹس پر ٹویٹس کرنے لگے یہاں تک کہ ’’سٹینڈ ود کشمیر‘‘ اور ’’کشمیر ہمارا ہے‘‘  دنیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کپتان سرفراز ‏ سرفرازکا محاسبہ ‏ سرفراز کو گھر بھیجو ٹویٹر ‏ ٹاپ ٹرینڈز ‏ ڈاکٹر یاسمین راشد ‏

کپتان سرفراز کو گھر بھیجنے کا مطالبہ زور ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴ دن ۱۰:۲۴ دن

لاہور ( 92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز کو گھر بھیجنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا، بھارت کےخلاف اہم میچ کے دوران سرفراز احمد کی جمائیاں بھی سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں۔ شائقین کا مطالبہ ، سرفرازکا محاسبہ ،  ’’سرفراز کو گھر بھیجو‘‘ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل  ہے ۔ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نےکپتان  سرفراز کا نام لیے بغیر کہا جمائیاں لینا بند کرو اور کچھ محنت بھی کرو۔ شائقین کی جانب سے کپتان سرفراز کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا،نشا مرزا کہتی ہیں سرفراز گھر جاؤ،آپکو اچھی نیند کی ضرورت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نائنٹی ٹو نیوز بائیکاٹ ڈالر مہم محب وطن ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز لاہور فیصل آباد کراچی پشاور امپورٹڈ اشیا ‏ یاسمن راشد مشتاق غنی معیشت کی بہتری ‏ سوشل میڈیا ‏ بائیکاٹ ڈالر ‏ ٹاپ ٹرینڈز ‏ حب الوطنی

نائنٹی ٹو نیوز کی بائیکاٹ ڈالر مہم، محب و...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ دن ۱۰:۳۵ دن

لاہور ( 92 نیوز) نائنٹی ٹو نیوز کی بائیکاٹ ڈالر مہم  پر محب وطن پاکستانی میدان میں آگئے ، لاہور ، فیصل آباد ، کراچی ، پشاور سمیت شہر شہر شہریوں نے ذخیرہ شدہ ڈالر فروخت کرنا شروع کر دیے ۔ امپورٹڈ اشیا کی خریداری بھی ترک کردی  گئی  ۔ شہریوں نے حکومت سے ڈالر کے ذخیرہ اندوزوں کےخلاف ایکشن لینے کا مطالبہ  کر دیا جب کہ  یاسمن راشد ، مشتاق غنی سمیت سیاستدان اور اداکار بھی نائنٹی ٹو نیوز کے ہم آواز ہو گئے ۔ معیشت کی بہتری کیلئے 92نیوز کی مہم ہر پاکستانی کی آواز بن گئی ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز