Tag Archives: ٹانک ‏

ڈی آئی خان ، قریب ، ٹانک ، فائرنگ ، پندرہ ، افراد ، جاں بحق

ڈی آئی خان کے قریب ٹانک میں فائرنگ سے پندر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸ شام ۱۰:۳۸ شام

ڈی آئی خان (92 نیوز) ڈی آئی خان کے قریب ٹانک میں فائرنگ سے پندرہ افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ دو گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ گاؤں اماخیل میں دیرینہ دشمنی پر پیش آیا۔ خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع ٹانک میں دیرینہ دشمنی کئی زندگیاں کھا گئی۔ تھانہ ملازئی کی حدود میں واقع گاؤں اما خیل میں بدنام زمانہ انعام گینگ کے دو افراد کو دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ انعام گینگ کے مسلح افراد نے بدلہ لینے کیلئے درابن روڈ پر سواریوں سے بھری ہوئی فلائنگ کوچ کو روک کر اندھا دھند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں برفباری اور بارشوں سے 10 ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ شام ۱۱:۲۲ شام

پشاور ( 92 نیوز) خیبرپختونخوا 10 افراد میں برفباری اور بارشوں سے 10 افراد جاں بحق  جبکہ 14زخمی ہو گئے ۔ خیبر پختونخوا میں  برفباری اور بارشوں کے باعث 10 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان میں 5 افراد، شمالی وزیرستان میں 2 جبکہ چارسدہ اور ٹانک میں ایک ایک شخص جاں بحق ہوا۔ بارشوں کے باعث 31 مکانات کو نقصان بھی پہنچا جبکہ متعدد رابطہ سڑکیں بھی بند ہو گئیں۔ گزشتہ دو دنوں میں بارشوں اور برفباری سے جنوبی وزیرستان کے علاقہ وانا میں چھتیں گرنے کے باعث 2 بچے، سروکئی میں ماں اور بچوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز