Tag Archives: ٹاسک

بھارتی فوج کنٹرول لائن بلااشتعال فائرنگ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب

بیرون ملک قید پاکستانیوں کی رہائی کیلئے و...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۷ دن ۱۲:۰۷ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) بیرون ملک قید پاکستانیوں کی رہائی کیلئے وزارت خارجہ کو ٹاسک مل گیا۔ چالیس دن میں دنیا بھر میں قید پاکستانیوں سے متعلق تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ وزیراعظم آفس نے وزارت خارجہ کو بیرون ملک قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے خط لکھ دیا  جس میں کہا گیا ہے کہ وزارت خارجہ بیرون ملک پاکستانیوں کی رہائی کے لیے فوری اقدامات کرے۔ خط  میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے کی گئی کوشش کو پوری قوم نے سراہا۔ دوسرے ممالک میں قید پاکستانیوں کے خاندانوں نے بڑی تعداد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز