Tag Archives: ٹائر ‏

ٹائر ‏ فیکٹری کراچی ‏ ‏92 نیوز لانڈھی

ٹائر بنانیوالی فیکٹری میں لگنی والی آگ پ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۸ شام ۴:۴۸ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹائر  بنانے والی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ۔ فائر بریگیڈ عملے کو 4 فائر ٹینڈرز کی مدد سے 2 گھنٹے کی جدو جہد کے بعد آگ بجھانے میں کامیابی مل سکی ۔ کراچی میں آتشزدگی کا ایک اور واقعہ پیش آیا جہاں  لانڈھی میں ٹائر بنانے والی فیکٹری میں شعلے بھڑک اٹھے  ،  آگ کی اطلاع ملتے ہی 2 فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچے اور فائر فائٹرز نے آگ بجھانے کیلئے کوششیں شروع کیں  ، لیکن آگ کی شدت بڑھتے ہی مزید 2 گاڑیاں طلب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز