Tag Archives: ویکسی نیشن کاؤنٹر


کرونا وائرس، پیش نظر، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ، ویکسی نیشن کاؤنٹر، لاہور، 92 نیوز

کرونا وائرس کے پیش نظر علامہ اقبال انٹرنی...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۲:۴۵ شام ۲:۴۵ شام

لاہور (92 نیوز) لاہور میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے اقدامات کا آغاز کردیا گیا، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ویکسی نیشن کاؤنٹرقائم کردیا گیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چین سے آنیوالی پروازوں کے مسافروں کا چیک اپ کیا جارہاہے، دیگر ممالک کی چین سے ہوکر پاکستان آنیوالی پروازوں کے مسافروں کا معائنہ لازمی قرار دے دیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز