Tag Archives: ویڈیو ‏


پی پی رہنما ، شرمیلا فاروقی ، کھانا ، ویڈیو ، وائرل

پی پی رہنما شرمیلا فاروقی کی کھانا بناتے ...

۰۴ اپریل, ۲۰۲۰ ۵:۳۷ شام ۵:۳۷ شام

 کراچی (92 نیوز) پی پی رہنما شرمیلا فاروقی کی کھانا بناتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی۔ شرمیلا فاروقی کہتی ہیں زبان سلپ ہوگئی ،پتہ نہیں تھا اتنا مذاق بن جائے گا۔ کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے  کئی نامور شخصیات اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے مداحوں کو محظوظ کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔ انہی میں شامل ہیں رہنما پیپلز پارٹی شرمیلا فاروقی جنہوں نے مزے مزے سے ایک  کوکنگ ویڈیو بنائی  جو  سوشل میڈیا پر مذاق  کا ذریعہ بن گئی۔ اس مذاق کی وجہ یہ تھی کہ شرمیلا فاروقی بھول گئیں کہ وہ مرغی نہیں بلکہ مچھلی بنارہی تھی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.