Tag Archives: ویڈیو پیغام ‏

برطانوی شاہی جوڑے ‏ برطانوی ہائی کمشنر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز تھامس ڈریو ‏ ویڈیو پیغام ‏

برطانوی شاہی جوڑے کی آمد  تاریخی تعلقات ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے برطانوی شاہی جوڑے کی آمد کو دو طرفہ تاریخی تعلقات کی کڑی قرار دے دیا۔ تھامس ڈریو نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ برطانوی شاہی جوڑے کی آمد دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات کی کڑی ہے ، برطانوی شاہی جوڑا 17 اکتوبر کو چترال جائے گا اور مقامی افراد سے ملاقاتیں کرے گا۔ موسم بہتر ہے ، سکیورٹی مسائل نہ ہوئے تو برطانوی مہمان درہ خیبر، قلعے کا دورہ بھی کریں گے ۔ برطانوی شاہی جوڑا 18 اکتوبر دوپہر ڈیڑھ بجے نور خان ائیر بیس سے وطن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گورنر ہاؤس نتھیاگلی سرکاری ریسٹ ہاؤسز عوام اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ سرکاری ریسٹ ہاؤسز ‏ برطانوی راج ‏ سرکاری عمارات حکومت کی آمدنی آمدنی کا ذریعہ انتخابات وعدہ ایفا ‎ ‎سماجی رابطے ٹوئٹر ویڈیو پیغام خیبر پختونخوا

گورنر ہاؤس نتھیاگلی سمیت تمام سرکاری ریس...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۲۱ شام ۷:۲۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس نتھیا گلی سمیت تمام سرکاری ریسٹ ہاؤسز عوام کے لئے کھولنے کا اعلان کر دیا ، کہا کہ برطانوی راج کے دور کی علامت سمجھی جانے والی تمام سرکاری عمارات اب حکومت کی آمدنی کا ذریعہ بن سکیں گی ۔ سیاحت کے فروغ کے لئے وزیر اعظم نے  وعدے کے مطابق بڑا  اقدام اٹھاتے ہوئے سرکاری ریسٹ ہاؤسز عوام کے لئے کھولنے کا اعلان کر دیا ۔ گلگت کے برزل ٹاپ کو پاک آرمی نے کھول دیا انتخابات سے قبل کئے جانے والے وعدوں میں سے وزیر اعظم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شوبز عید لاہور ‏ ‏92 نیوز عید کی مبارکباد سوشل میڈیا عید الاضحیٰ ‏ فنکار ‏ اداکار ‏ علی ظفر ‏ ویڈیو پیغام ‏ اداکارہ ‏ صبا قمر ‏ ثروت گیلانی ‏ تصویر شیئر ‏ مومنہ مستحسن ‏ زاہد احمد

شوبز سے وابستہ شخصیات بھی عید بھرپور طریق...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ دن ۱۰:۴۹ دن

لاہور ( 92 نیوز) شوبز سے وابستہ شخصیات بھی عید بھرپور طریقے سے منانے میں مصروف ہیں ، مداحوں کو عید کی مبارکباد دینے کیلئے فنکاروں نے سوشل میڈیا کا سہارالے لیا۔ عید الاضحیٰ پر فنکار اپنے پرستاروں کو مبارکباد دینا نہ بھولے ۔اداکار اور گلوکارعلی ظفر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ عید الاضحیٰ ہمیں اپنی پسندیدہ چیز کی قربانی کا درس دیتی ہے ۔ اداکارہ صبا قمر نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا عید مبارک،اللہ ہماری قربانیوں کوقبول کرے ۔ ثروت گیلانی نے اپنے اہلخانہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پرستاروں کو عید مبارک دی۔ گلوکارہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز