Tag Archives: ویڈیو بیان ‏

ٹارگٹ کلر عدنان عرف جیرا کراچی ‏ ‏92 نیوز پی آئی بی ‏ ویڈیو بیان ‏

ٹارگٹ کلر عدنان عرف جیرا نے متعدد قتل کی و...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۳۱ دن ۹:۳۱ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں پولیس اہلکاروں اور مذہبی شخصیات کوقتل کرنیوالے ٹارگٹ کلر عدنان عرف جیرا نے قتل کی کئی وارداتوں کا اعتراف کرلیا۔ پی آئی بی سےگرفتار ٹارگٹ کلرعدنان نے اپنے ویڈیو  بیان میں اہم انکشافات کئےہیں  ، ملزم  کاکہنا ہےکہ اس نے2011اور 2012میں ساتھیوں کے قتل کے بعد ٹارگٹ کلنگ کا منصوبہ بنایا۔ لوگوں کو قتل کرنے سے پہلے مکمل ریکی کرتے تھے۔  ٹارگٹ کلنگ ٹیم فیضان اور مستقیم نے بنائی ، پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم عدنان اور ساتھیوں نے اسلحہ چلانے کی تربیت افغانستان سے حاصل کی۔ ملزموں نے کراچی میں پولیس اہلکاروں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ ساہیوال

سانحہ ساہیوال ، جے آئی ٹی نے خلیل اور اہل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۴۳ شام ۳:۴۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سانحہ ساہیوال میں جے آئی ٹی رپورٹ  تیار کر لی گئی  ہے ۔ ذرائع کے مطابق  رپورٹ میں کہا گیا کہ  خلیل اور اس کا خاندان بے قصور  تھے ،  معصوم اہلخانہ کو بچایا جا سکتا تھا ۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ میں ذیشان کو قصور وار قرار دیا گیا ہے ، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ذیشان کے دہشتگردوں سے روابط تھے،وہ دہشتگردوں کو اپنے گھر میں پناہ دیتا تھا۔ گزشتہ ماہ کی  19 تاریخ کو ساہیوال ٹول پلازہ کے قریب دن 12 بجے سی ٹی ڈی اہلکاروں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے بھارت سے اپنا ہائی کمشنر واپس ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۲۴ شام ۱:۲۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان نے بھارت سے اپنا ہائی کمشنر واپس بلا لیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہائی کمشنر سہیل محمود کو مشاورت کیلئے بلایا گیا ہے ۔ بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر آج صبح نئی دہلی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے ۔ بھارت کی جانب سے پلوامہ واقعے  کا الزام پاکستان پر عائد کرنے کی سر توڑ کوشش جاری ہے ، کبھی پہلے سے زیر حراست کشمیری نوجوان  کا ویڈیو بیان جاری کیا گیا تو  11سال قبل لال مسجد آپریشن میں جاں بحق ہونیوالے  عبدالرشید غازی کو واقعے کا مرکزی کردار ٹھہرایا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز