Tag Archives: ویڈیو اسکینڈل

ویڈیو اسکینڈل ، اہم ، پیشرفت، ا ناصربٹ ، اسلام آباد ہائیکورٹ ، رجوع

جج ویڈیو اسیکنڈل ، اہم کردار ناصر بٹ نے اس...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۳۰ شام ۱:۳۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) جج ویڈیو اسیکنڈل میں اہم پیشرفت ہو گئی۔ اہم کردار ناصر بٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ وکیل نصیر بھٹہ کے ذریعے دائر درخواست میں کہا گیا کہ ناصر بٹ مسلم ن لیگ یو کے کے چودہ سال سے صدر ہیں۔ نواز شریف کی اپیل کے دوران جج ارشد ملک کا ویڈیو سکینڈل سامنے آیا ۔ جج ارشد کے پریس ریلیز اور بیان حلفی میں اس پر لگائے گئے ، الزامات بے بنیاد ہیں ۔ درخواست میں کہا گیا کہ جج ارشد ملک کا ویڈیو اور آڈیو ریکارڈنگ کا انکار کرنا غلط ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل ، ناصر جنجوعہ، ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۲ شام ۳:۲۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز) جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس میں بڑی پیشرفت ہو گئی۔ ناصر جنجوعہ، خرم یوسف اور غلام جیلانی مقدمے میں بری ہو گئے۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ثاقب جواد نے ویڈیو اسکینڈل کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے تینوں ملزمان ناصرجنجوعہ،خرم یوسف اورغلام جیلانی کی رہائی اور انکا نام مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ ایف آئی اے نے ویڈیواسکینڈل کیس میں تینوں ملزمان کو کلیئر قرار دے دیا ہے۔ عدالت میں جمع کروائی گئی رپورٹ کے مطابق تینوں ملزمان کیخلاف شواہد نہیں ملے، ملزمان ڈسچارج کر دیئے ہیں۔ عدالت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ویڈیو اسکینڈل ، جج ارشد ملک کو واپس لاہور ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴ شام ۱۰:۳۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے ویڈیو اسکینڈل کیس میں جج ارشد ملک کو واپس لاہور ہائیکورٹ کے ماتحت بھجوانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے ایف آئی اے پر اظہار برہمی کیا۔ جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا پورا پاکستان جس ویڈیو پر سوال پوچھ رہا ہے ایف آئی اے نے اسکا فرانزک نہیں کرایا۔ ناصر بٹ کی ریکارڈ اوریجنل ویڈیو دستیاب نہیں تو کم از کیم ویڈیو کی کاپی ویڈیو کا فرانزک ہی کرا لیا جاتا ۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا مریم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ویڈیو اسکینڈل مرکزی ملزم ناصر جنجوعہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز جج ارشد ملک ‏ اسلام آباد ہائیکورٹ ‏ ایف آئی اے ‏ انسداد الیکٹرانک کرائم

ویڈیو اسکینڈل ، مرکزی ملزم ناصر جنجوعہ کی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰ شام ۱۲:۵۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی ملزم  ناصر جنجوعہ کی کل تک حفاظتی ضمانت منظور  کر لی گئی ،  اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو کل تک گرفتاری سے روک دیا، ملزم نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت پر انسداد الیکٹرانک کرائم کی عدالت سے رجوع کرلیا۔ جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کے مرکزی ملزم ناصر جنجوعہ کو عبوری ضمانت  مکمل ہونے پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزم کی ایک دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے کو کل تک گرفتاری سے روک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل،ایف آئی اے کو ن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۵۲ شام ۵:۵۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی کردار ناصر جنجوعہ منظر عام پر آگئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے کو آئندہ سماعت تک ناصر جنجوعہ کی گرفتاری سے روک دیا ۔ قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے ملزم ناصر جنجوعہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ ویڈیو اسکینڈل  سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں۔ عدالت ایف آئی اے کو گرفتاری سے روکنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست ضمانت منظور کرے۔ عدالت نے دو لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض 30 جولائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ویڈیو اسکینڈل ‏ مرکزی ملزم میاں طارق کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز جج ارشد ملک ‏

ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی ملزم میاں طارق کا ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۱ شام ۳:۳۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز)جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کے مرکزی ملزم میاں طارق محمود کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا،  ملزم ملتان کی کاروباری شخصیت ہے، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون سے گرفتار کیا۔ جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل  کیس میں اہم پیش رفت  ہوئی ہے ، احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک کی ویڈیو سکینڈل کے مرکزی ملزم  میاں طارق محمود  کو سول جج شائستہ خان کنڈی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سپریم کورٹ ‏ جج ارشد ملک ‏ ویڈیو اسکینڈل ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز چیف جسٹس پاکستان ‏ ہائیکورٹ کمیشن رپورٹ ‏ منیر صادق ‏ جے آئی ٹی ‏ پانامہ

سابق جج احتساب عدالت کے ویڈیو اسکینڈل کی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ دن ۱۱:۲۴ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) سپریم کورٹ میں احتساب عدالت کے سابق جج  ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل کی سماعت 23 جولائی تک ملتوی کر دی گئی ۔ سپریم کورٹ میں جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس  کی سماعت  کے دوران وکیل درخواست گزار منیر صادق نے کہا کہ ویڈیو کی جج ارشد ملک نے تردید کردی،ویڈیو کے ذریعے عدلیہ پر دباو ڈالا گیا،وزیر اعظم ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ،سیاسی جماعتوں اور بار کونسل نے عدلیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا لوگوں کے کہنے پر نوٹس لینے سے عدلیہ کی آزادی پر سوال نہیں اٹھیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کوہستان ویڈیو اسکینڈل افضل کوہستانی

کوہستان ویڈیو اسکینڈل سامنے لانے والے اف...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ شام ۱۰:۱۹ شام

 ایبٹ آباد (92 نیوز) ایبٹ آباد میں کوہستان ویڈیو اسکینڈل سامنے لانے والے افضل کوہستانی کو قتل کر دیا گیا۔ فائرنگ سے دو افراد زخمی بھی ہو گئے۔ کوہستان میں 2012 میں  رقص کی موبائل ویڈیو منظر عام پر لانے والے افضل کوہستانی کو ایبٹ آباد میں نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا۔ فائرنگ کے واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ موبائل فون سے بنی ویڈیو میں  کوہستان کی یونین کونسل گداز کے دو بھائیوں کو رقص کرتے جب کہ پانچ لڑکیوں کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز