Tag Archives: ویمن کرکٹ میچ

ویمن کرکٹ میچ ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ش...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۲۰ شام ۹:۲۰ شام

دبئی ( 92 نیوز) ویمن کرکٹ میچ میں پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو 34 رنز سے شکست دے دی ۔ پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 240 رنز بنائے ، گرین شرٹس کی جانب سے سدرہ امین 96 اور ندا ڈار 81 بنا کر نمایاں رہیں ۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے ڈوٹن اورسیلمن نے  2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم  206 رنز بنا کر ہمت ہار گئی ۔ مہمان ٹیم کی جانب سے مکلین 82 رنز بنا کر نمایاں رہی ، پاکستان کی جانب سے ڈیانا بیگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز