Tag Archives: ویمن ٹیم


ثنامیر ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی اسپن باؤلر بن گئیں ‏

ثنامیر ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے وا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶ شام ۱۰:۵۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) ثنامیر نے  پاکستان کی شان بڑھا دی ، ویمن ٹیم کی مایہ ناز آف اسپنر  نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا اور ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی  اسپن باؤلر بن گئیں ۔ قومی ویمن آل راؤنڈر نے ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی اسپنرز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ریکارڈ اپنے نام کیا۔ جنوبی افریقن ویمن ٹیم کیخلاف تیسرے  ون ڈے میں کپتان سُونے لوس کو آؤٹ کرکے ویسٹ انڈیز کی  اسپنر انیسہ محمد اور آسٹریلیاکی لیسا استھالکر  کا 146وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا۔ ویمن کرکٹ ، پاکستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز