Tag Archives: ویلیج

برطانوی شاہی جوڑا کروڑوں دل جیت کر وطن وا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۹ شام ۴:۱۹ شام

 لاہور (92 نیوز) برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کی حسین وادیوں کی سیر اور کروڑوں دل جیت کر وطن واپس روانہ ہوگیا ۔ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے آج اسلام آباد مارگلہ ہلز کا دورہ کیا۔ شاہی جوڑے نے پاکستان مانومنٹ، بادشاہی مسجد، شوکت خانم اسپتال، ایس او ایس ویلیج لاہور اور چترال کا دورہ کیا۔ گزشتہ روز موسم کی خرابی کے باعث مہمانوں کو لاہور میں قیام کرنا پڑا۔ مہمانوں نے ایس او ایس ویلیج اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا، بادشاہی مسجد اور شوکت خانم اسپتال بھی گئے۔ بادشاہی مسجد آمد پر برطانوی شاہی جوڑے کا خطیب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز