Tag Archives: ویلز ‏

رگبی ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ، ویلز، فائنل میں رسائی، یوکوہاما، 92 نیوز

رگبی ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ کی ویلز کو ہرا ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۶ شام ۶:۵۶ شام

یوکوہاما (92 نیوز) جاپان کے شہر یوکوہاما میں جاری رگبی ورلڈکپ 2019 کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے سخت مقابلے کے بعد ویلز کو تین پوائنٹس سے شکست دیدی۔ 57 ویں منٹ تک میچ 9۔ 9 پوائنٹس سے برابر رہا۔ انجریز کی شکار ویلز کی ٹیم نے مقابلہ توخوب کیا اور وقت ختم ہونے سے 6 منٹ پہلے میچ ایک بار پھر 16۔16پوائنٹس سے برابر کردیا میچ کے آخری لمحات میں جنوبی افریقہ کی تجربہ کارٹیم اپنے اعصاب پر قابو پاتے ہوئے میچ پر حاوی ہوتی گئی اور میچ 16 کے مقابلے 19 پوائنٹس سے اپنے نام کرلیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رگبی ورلڈ کپ 219 ‏ سیمی فائنلسٹ ٹوکیو ‏ ‏92 نیوز انگلینڈ نیوزی لینڈ ویلز ‏ جنوبی افریقہ ‏ جاپان ‏

رگبی ورلڈ کپ 219 کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۷ شام ۱۲:۱۷ شام

ٹوکیو ( 92 نیوز) رگبی ورلڈ کپ 219 کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ ہوگیا ، انگلینڈ،نیوزی لینڈ،ویلز اورجنوبی افریقہ رگبی ورلڈکپ 2019کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے  ۔ میزبان جاپان کو کوارٹرفائنل میں جنوبی افریقہ نے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا،پہلا سیمی فائنل 26،دوسرا27اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ جاپان میں جاری رگبی ورلڈکپ کے چاروں سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ ہوگیا  ، 26اکتوبر کو رگبی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ کا مقابلہ دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ سے ہوگا ۔ دوسرا سیمی فائنل 27اکتوبر کو ویلز اورجنوبی افریقہ کے مابین کھیلا جائے گا،ٹورنامنٹ کا فائنل 2نومبر کو کھیلا جائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افغانستان کی دعوت پر بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ‏

افغانستان کی دعوت پر بنگلہ دیش کی بیٹنگ ج...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ دن ۱۱:۵۷ دن

ساؤتھ ہمپٹن ( 92 نیوز ) انگلینڈ اور ویلز میں کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ  اور ٹیموں کی فائنل فور میں جگہ بنانے کی سر توڑ کوششیں  جاری ہیں  ۔ میگا ایونٹ میں  بنگلہ دیش اور افغانستان ساؤتھ ہمپٹن کے میدان میں زور آزما رہی ہیں ۔ میگا ایونٹ کے  31 ویں میچ میں  افغانستان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی  ہے  ۔ افغان ٹیم ایونٹ میں پہلی جیت کی امید لیے میدان میں اتری ہے ،افغانستان نے ٹورنامنٹ میں چھ میچز کھیلےاور تمام میں ہار کا سامنا کرنا پڑا،افغانستان کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز انگلینڈ ‏ ویلز ‏ بھارت ‏ افغانستان ‏ نیوزی لینڈ ‏ ویسٹ انڈیز ‏

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 ، آج دومیچز کھیلے جا رہے ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۱۱ دن ۱:۱۱ دن

لاہور ( 92 نیوز) انگلینڈ اور ویلز میں کرکٹ ورلڈ کپ 2019کا رنگا رنگ ایونٹ جاری ہے ، آج دو  میچز کھیلے جا رہے ہیں ، پہلے  میچ  میں بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں مقابل ہیں  جبکہ دوسرا میچ نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز  کے درمیان کھیلا جائے گا۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میگا ایونٹ میں پہلا میچ  بھارت اور افغانستان کے مابین کھیلا جا رہا ہے ، شام ساڑھے پانچ بجے نیوزی لینڈ کی ٹیم ویسٹ انڈیز سے ٹکرائے گی۔ پہلے میچ میں بھارت کی ٹیم نے ٹاس جیت کر  بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے،  بھارت ایونٹ میں اب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز