Tag Archives: ویسٹ انڈیز

بھارت دھونی ویسٹ انڈیز سپورٹس ڈیسک ممبئی سیمی فائنل

دھونی کو ویسٹ انڈیز نہ بھیجنے کا فیصلہ

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷ دن ۱۱:۱۷ دن

ممبئی(سپورٹس ڈیسک) سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے والے بھارت نے اپنی ٹیم کے حوالے سے اہم ترین اقدامات پر غور شروع کر دیاہے جس میں ممکنہ طور پر پہلا شکار دھونی ہو سکتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ وکٹ کیپر بلے باز مہندر سنگھ دھونی کو ویسٹ انڈیز میں سیریز کیلئے نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیاہے  ،بھارتی اخبار کا کہناتھا کہ دھونی ویسٹ انڈیز نہیں جائیں گے اور وکٹ کیپنگ کیلئے وہ ٹیم انڈیا کیلئے پہلی ترجیح نہیں ہوں گے جبکہ ان کی جگہ رشبھ پنٹ کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرفراز ‏ ورلڈ کپ 2019 ‏ کپتان ‏ لاہور ‏ ویب ڈیسک ‏ پاکستانی ٹیم ‏ پاکستانی کپتان ‏ آسٹریلین کپتان ‏ ایرون فنچ ‏ نیوزی لینڈ ‏ کین ولیم سن ‏ بھارتی کپتان ویرات کوہلی جنوبی افریقہ ‏ فاف ڈوپلیسز ‏ انگلینڈ ‏ ایون مورگن ‏ ویسٹ انڈیز ‏ شائی ہوپ ‏ سری لنکن کپتان ‏ دیمتھ کرونا رتنے ‏ افغانستان ‏ گلبدین نبی ‏ سرفراز احمد ‏ وکٹ کیپر اور بلے باز

سرفراز ورلڈ کپ 2019 میں سب سے کم رنز بنانے و...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۵۴ شام ۹:۵۴ شام

لاہور ( ویب ڈیسک ) ورلڈ کپ 2019 میں جہاں پاکستانی ٹیم کا سفر ختم ہوچکا ہے اور اب کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ، وہیں سرفراز احمد نے  ایونٹ میں سب سے کم رنز  بنانے والے  کپتان کا سہرا بھی اپنے سر سجا لیا۔ پاکستانی کپتان ، انگلینڈ ،نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقہ ، سری لنکا ، افغانستان ، بنگلہ دیش ،   بھارت  اور  آسٹریلیا کے کپتانوں سے رنز بنانے میں پیچھے ہیں جب کہ  بنگلہ دیش کے کپتان مشرف مرتضیٰ  بلے باز نہیں ، وہ باؤلر ہیں اور  10ویں نمبر پر بلے بازی کرتے ہیں ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سیمی فائنل ‏ غیرملکی کھلاڑی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز آئی سی سی ورلڈ کپ ‏ ویسٹ انڈیز مائیکل ہولڈنگ مائیکل وان ‏ رن ریٹ ‏ ردی کی ٹوکری

سیمی فائنل میں نہ پہنچنے  پر غیرملکی کھلا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۰۲ شام ۷:۰۲ شام

لاہور ( 92 نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کے سیمی فائنل نہ کھیلنے پر غیر ملکی کھلاڑی بھی پاکستان کے حق میں بول پڑے ، ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ باؤلر  مائیکل ہولڈنگ نے کہا رن ریٹ کی بنیاد پر ٹیموں کو آگے نہیں جانا چاہئے بلکہ دونوں ٹیموں کے مابین میچ کے نتیجے کی بنیاد پر فیصلہ ہونا چاہئے ۔ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے رن ریٹ کو ردی کی ٹوکری قرار دے دیا، جنوبی افریقہ کے سابق کپتان گریم اسمتھ نے نیٹ رن ریٹ پر بھی ناراضی کا اظہار کیا، سابق بھارتی کرکٹر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ویسٹ انڈیز، افغانستان، ،23رنز، ہرا ، ٹیمیں، سیمی فائنل، دوڑ

ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو23رنز سےہرا دیا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ شام ۱۱:۵۱ شام

لیڈز (92 نیوز) افغانستان اور ویسٹ انڈیز کا حسرت بھرا ورلڈکپ سفر اختتام پذیرہو گیا، افغان ٹیم ایک بھی میچ نہ جیت سکی جبکہ ویسٹ انڈیز بھی  سیمی فائنل کھیلنے کی حسرت دل میـں لیے خالی ہاتھ گھر لوٹ گیا۔ افغانستان ٹیم اپنے آخری گروپ میں بھی ناکام رہی اور ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 23رنز سے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے 311رنز بنائے جس میں شائی ہوپ کی 77، نکولس پوران اور ایون لیوس کی اٹھاون اٹھاون رنز کی اننگز شامل تھی، جیسن ہولڈر نے  45 اور ہٹمیار نے39رنز بنائے۔ اپنا آخری ورلڈ کپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سری لنکا، سنسنی خیز، مقابلے، ویسٹ انڈیز، 23 رنز، شکست

سری لنکا نےسنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵ شام ۱۱:۲۵ شام

چیسٹرلی اسٹریٹ (92 نیوز) ورلڈ کپ میں ایک اور دلچسپ مقابلہ میں  سری لنکا نےسنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو 23رنز سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم 339رنز کے ہدف میں 315رنز بنا سکی رنز بنا سکی، کیربئین ٹیم کا آغاز اچھا نہ تھااور 22 رنز کے مجموعی اسکور پر دو وکٹیں گر گئیں۔ کرس گیل اور ہیٹمائر نے ٹیم کا سکور 71رنز تک پہنچا دیا، کرس گیل 35رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، 84 رنز کے مجموعے پر شیمرون ہیٹمائر رن آؤٹ  ہو گئے۔ 199رنز پر ویسٹ انڈیز کے چھ کھلاڑی آؤٹ ہونے پر نکولس پوران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت ویسٹ انڈیز جیت 269 رنز ہدف

ورلڈ کپ کرکٹ 2019، بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 125 ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ شام ۱۰:۱۱ شام

 مانچسٹر (92 نیوز) ورلڈ کپ 2019 کا ایونٹ اہم مرحلے میں داخل ہو گیا ۔ ایونٹ کے 34 ویں میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 125 رنز سے شکست دے دی۔  ویسٹ انڈین بلے بازوں کی جلد بازی نے 269 رنز کا عام ہدف پہاڑ جیسا بنا دیا۔ کوئی بھی بلے باز کریز پر جم کر نہ کھیل سکا ۔ محمد شامی نے چار، جسپریت بھمرا اور چاہل نے دو دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔    ہارڈ ہٹر کرس گیل پھر ناکام رہے اور صرف 6 رنز بنا کر چلتے بنے۔ کارلوس بریتھویٹ  بھی صرف ایک رنز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیوزی لینڈ ویسٹ انڈیز مانچسٹر ‏ ‏92 نیوز کرکٹ ورلڈ کپ 2019 ‏ اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم ‏

نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویس...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ شام ۱۱:۵۵ شام

مانچسٹر ( 92 نیوز)  کرکٹ ورلڈ کپ 2019  میں نیوزی لینڈ  نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پانچ رنز سے شکست دے دی، 292 کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز 286 اسکور بنا سکی۔ کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک اورسنسنی خیزمیچ میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو پانچ رنز سے شکست دے دی۔ مانچسٹر کےاولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈنےمقررہ اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر291 رنزبنائے ، ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیزانچاس اوورز میں 286رنزبناسکی۔ میچ میں اس وقت صورتحال دلچسپ ہوگئی جب کارلوس بریتھ ویٹ نےاڑتالیسویں اوور میں مسلسل تین چھکوں اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز انگلینڈ ‏ ویلز ‏ بھارت ‏ افغانستان ‏ نیوزی لینڈ ‏ ویسٹ انڈیز ‏

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 ، آج دومیچز کھیلے جا رہے ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۱۱ دن ۱:۱۱ دن

لاہور ( 92 نیوز) انگلینڈ اور ویلز میں کرکٹ ورلڈ کپ 2019کا رنگا رنگ ایونٹ جاری ہے ، آج دو  میچز کھیلے جا رہے ہیں ، پہلے  میچ  میں بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں مقابل ہیں  جبکہ دوسرا میچ نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز  کے درمیان کھیلا جائے گا۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میگا ایونٹ میں پہلا میچ  بھارت اور افغانستان کے مابین کھیلا جا رہا ہے ، شام ساڑھے پانچ بجے نیوزی لینڈ کی ٹیم ویسٹ انڈیز سے ٹکرائے گی۔ پہلے میچ میں بھارت کی ٹیم نے ٹاس جیت کر  بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے،  بھارت ایونٹ میں اب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ورلڈ کپ، بنگلہ دیش، شاندار کامیابی، ویسٹ انڈیز، وکٹوں، شکست

ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی ایک اور شاندار کا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷ شام ۱۱:۴۷ شام

ٹاؤنٹن (92 نیوز) ورلڈ کپ میں بنگلہ دیشی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 7وکٹوں سے شکست دے دی۔ تین سو بائیس رنز کے ہدف کے تعاقب میں  بنگالی بوائز نے 42ویں اوور میں محض تین وکٹوں کے نقصان پرہدف  پورا کرلیا۔ سینئر کھلاڑی شکیب الحسن نے کمال ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناقابل شکست 124رنز بناکر ٹیم کی ناؤ پارلگادی۔ شکیب الحسن نے باؤلنگ میں بھی جوہر دکھائے اور دوکھلاڑیوں کو ٹھکانے لگائے۔ لٹن داس 88رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ اوپنر تمیم اقبال نے48رنز بناکر ٹیم کو مضبوط آغاز فراہم کیا۔ بنگلہ دیش کے سیف الدین اور مستفیض  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جوروٹ، شاندار، سنچری، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، آٹھ وکٹ، شکست

جوروٹ کی شاندار سنچری کی بدولت انگلینڈ نے...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ شام ۱۱:۵۰ شام

ساؤتھمپٹن (92 نیوز) میزبان انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹ سے شکست دیکر ورلڈ کپ میں ایک اور جیت اپنے نام کرلی۔ انگلینڈ کےجوروٹ ناقابل شکست شاندار سنچری اسکور کرکے مین آف دی میچ قرارپائے۔ انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو پچھاڑ کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ ۔ بیرسٹو نے 45اور ووکس نے 40رنز بناکر انگلینڈ کی فتح میں اپنا حصہ ڈالا ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے صرف 212رنزہی بناسکی، پوران 63، ہٹمیار39 اور کرس گیل 36رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے۔ انگلش باؤلرز جوفراآرچر اور مارک ووڈ نے تین تین اور جوروٹ نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ورلڈ کپ 2019 ‏ جنوبی افریقہ ‏ ویسٹ انڈیز ‏ ساؤتھ ہمپٹن ‏ ‏92 نیوز میگا ایونٹ ‏ پروٹیز ‏ انگلینڈ ‏ بنگلہ دیش ‏ بھارت ‏

ویسٹ انڈیز کی ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو ب...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ دن ۱۱:۳۰ دن

ساؤتھ ہمپٹن ( 92 نیوز) ورلڈ کپ 2019 کے پندرہویں میچ میں جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز مد مقابل ہیں ، ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے ۔ جنوبی افریقہ کو میگا ایونٹ میں پہلی فتح درکار ہے جبکہ ویسٹ انڈیز بھی جادو جگانے کو ہے تیار ہے ۔ موسم کا حال بتانے  والوں نے   بارش کی آمد اور  رنگ میں تھوڑا بھنگ ڈالنے کی پیشگوئی کر رکھی ہے ،اس سے میچ کے متاثر ہونے کا زیادہ خطرہ نہیں۔ بھارت نے آسٹریلیا کو 36 رنز سے شکست دیدی ایونٹ میں  جنوبی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ویسٹ انڈیز سے عبرتناک شکست، سرفراز کی وضا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ شام ۱۰:۲۱ شام

لاہور ( 92 نیوز) ویسٹ انڈیز سے عبرتناک شکست بعدکپتان سرفراز احمدکی وضاحتیں جاری ہیں ۔ قوم سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ  آئندہ ایسا برا نہیں کھیلیں گے،شکست پر شائقین کےساتھ ساتھ ہم بھی  دکھی ہیں۔ کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زودپشیماں کا پشیماں ہونا ہمارے کپتان سرفراز بھی ویسٹ انڈیز کیخلاف بدترین شکست کی ایک کے بعد ایک وضاحت پیش کرنے میں مصروف  ہیں ،کہتے ہیں قوم معاف کردے ،آئندہ ایسابراکھیل پیش نہیں کریں گے ۔ سرفراز احمدنے قوم کے نام ایک طویل بلاگ لکھا جس میں  تحریر کیا کہ ویسٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرکٹ کی عالمی جنگ چھڑنے میں صرف ایک دن باق...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۲:۴۶ شام ۲:۴۶ شام

 لندن (92 نیوز) کرکٹ کی عالمی جنگ چھڑنے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہو گی۔ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ سے ورلڈ کپ کا آغاز ہو گا۔ میگا ایونٹ میں پاک ویسٹ انڈیز میچ 31 مئی کو کھیلا جائے گا۔  کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ سجنے میں ایک روز باقی  ہے۔ شائقین کو کرکٹ ورلڈ کپ کے آغاز کا بے صبری سے انتظار ہے۔ کرکٹ مداح اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے کے لیے پر جوش ہیں۔  قومی ٹیم ورلڈ کپ  میں شاندار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ ویسٹ انڈیز

آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ ، پاکستان نے ویس...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

دبئی ( ویب ڈیسک ) آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کے آخری ون ڈے میں پاکستان نے 160 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی۔ پاکستانی لڑکیوں نے کراچی کا بدلہ دبئی میں اتار دی، پاکستان نے آخری ون ڈے میں 160 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ سدرہ امین کی شاندار ففٹی، ڈیانا بیگ اور ناشرہ سندھو کی تین تین وکٹوں کی مد د سے پاکستان نے پہلی دفعہ ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے ہوئے 47.3اوورز میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان ویسٹ انڈیز ویون رچڑد ویرات کوہلی روی شاستری

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ روی شاستری بھی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۳۴ شام ۶:۳۴ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ روی شاستری بھی عمران خان  کے فین نکلے۔ روی شاستری  کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی نے مجھے عمران کی لیڈرشپ کی یاد تازی کرادی ہے۔ بھارتی ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے دور میں ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ بلے باز ویون رچڑد اور پاکستان کے سابق کپتان عمران خان  کو قریب سے کھیلتے دیکھا ہے اور ویرات کوہلی میں ان دونوں کی جھلک نظر آتی ہے۔ پاکستان کے مایہ ناز کپتان عمران خان جیسے ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کرتے تھے۔ ویرات کوہلی بھی ایسے ہی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز